-
باخمون شہر میں روسی فوجیوں کی نئی پیش قدمی
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳روسی فوج کے واگنر گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے گروپ کے فوجیوں نے دونتسک کے علاقے میں واقع شہر باخموت میں ایک سو پچاس میٹر پیش قدمی کی ہے۔
-
ہندوستان روس سے فوجی صنعت کے میدان میں مزید تعاون کا خواہشمند
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴شانگھائی تعاون تنظیم کی سائڈ لائن پر ہندوستان کے وزیر دفاع نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے مابین فوجی صنعت کے میدان میں تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
-
مغربی دنیا روس کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام: لاوروف
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴واشنگٹن اور اس کے اتحادی روس کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔
-
یوکرین کی جنگ میں تباہ ہوتا جرمنی!
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵جرمنی کی فوج کی اس وقت پوزیشن اچھی نہيں ہے لیکن وہ پھر بھی یوکرین کی فوجی مدد جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
کی ایف میں دھماکے
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸پریس ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کا دارالحکومت کی ایف جعے کو ہونے والے دھماکے سے لرز اٹھا۔
-
پولینڈ کی مخاصمانہ پالیسیوں پر روس کی نکتہ چینی
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکہ اور یورپی ممالک نے روس کے خلاف ایک نیا محاذ بنا لیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کو نیویارک سے کسی اور ملک منتقل کیا جائے: روس کی تجویز
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲روس کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کو امریکہ کے شہر نیویارک سے باہر کسی اور ملک منتقل کرنے کی تجویز کو ایک اچھا آئیڈیا قرار دیا ہے کہ جس کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
-
یورپ کے بڑھتے دفاعی اخراجات نے ریکارڈ توڑ دیئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲سن دو ہزار بائیس میں یورپ کے جنگی اخراجات کا حجم سرد جنگ کے دور کے اخراجات کی حدیں بھی پار کر چکا ہے۔
-
مغرب کی پابندیوں کا الٹا نتیجہ برآمد ہوا ہے: روس
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴روس کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ماسکو پر زیادہ سے زیادہ پابندیاں عائد کرنے کی یورپ کی پالیسی سے خود یورپی یونین کو زیادہ نقصان ہوا ہے۔
-
روس اور امریکہ کے مابین ایٹمی جنگ کا خطرہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶روس کے ایک سفارتکار نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ کے مابین ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔