-
شام، جبہۃ النصرہ کے دہشت گرد حملے کی تیاری میں مصروف
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸شام میں روس کے امن و آشتی کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ جبہۃ النصرہ کے دہشت گرد ادلب میں واقع سیکورٹی زون والے علاقے پر حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
بلغاریہ بھی نیٹو کی جنگ پسندی کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹بلغاریہ کے شہریوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی بھی جنگ کا حصہ بننا نہیں چاہتے۔
-
روسی وزیر خارجہ نیویارک پہنچ گئے
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے روسی وزیر خارجہ نیویارک پہنج گئے ہیں ۔
-
بیلا روس کے فوجیوں کی روس میں ٹریننگ
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵یوکرین کی جنگ تمام تر سیاسی ، فوجی، اقتصادی، سماجی اور حتی ثقافتی اثرات کے ساتھ چودھویں ماہ میں داخل ہوگئی ہے۔
-
اسپین بھی جنگ یوکرین میں کود پڑا
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵مغربی ملکوں کی جانب سے جنگ یوکرین کی آگ شعلہ ور رکھنے کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے
-
یوکرین، مغربی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲مغربی ممالک نے یوکرین کو اپنے ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بنا دیا ہے۔ امریکہ، کیف کو ابراہمز ٹینک دینے پر تلا ہوا ہے تو کینیڈا دسیوں لاکھ ڈالر کے ہتھیار یوکرین کی جنگ کی آگ میں جھونک رہا ہے۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کو ایک بار پھر تباہی کا خطرہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے یوکرین میں زاپوریژیا بجلی گھر کے اطراف جھڑپوں میں شدت آنے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
روس کا دعوی، فرانس اور برطانیہ کے ایٹمی ہتھیاروں پر امریکہ کا کنٹرول ہے
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹روس کا کہنا ہے کہ امریکہ، فرانس اور انگلینڈ کے ایٹمی ہتھیاروں کو کنٹرول کرتا ہے۔
-
دنیا میں اسلحے کی دوڑ بے قابو ہوگئی ہے۔ روسی عہدیدار
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱روسی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ دنیا میں اسحلہ کی دوڑ بے قابو ہو چکی ہے۔
-
جرمنی اور ہنگری نیٹو میں یوکرین کی شمولیت کے مخالف
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱جرمنی اور ہنگری نے نیٹو میں یوکرین کی شمولیت کی متعلق رکن ملکون کے درمیان مکمل اتفاق رائے کے بارے میں اس فوجی اتحاد کے سربراہ ہینس اسٹولٹن برگ کے دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔