حکومت ہندوستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک روہنگیا پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے میانمار اور بنگہ دیش کی حکومتوں سے مذاکرات کر رہا ہے۔
اقوام متحدہ کی جانب سے روہنگیا پناہ گزینوں کی مدد، مسلمانوں پر انتہاپسند بدھسٹوں کی دشمنی میں اضافے کا باعث بن رہی ہے۔
روہنگیائی مسلمانوں پر گزرنے والی مصیبتوں کو اگر اکٹھا کیا جائے تو ہر فرد اپنے آپ میں ایک ضخیم کتاب کی حیثیت رکھتا ہے!
میانمار کی حکومت نے ملک کے مشرقی شہر یونگون کے ایک گاؤں میں ایک مسجد اور ایک دینی مدرسے کو بند کردیا ہے
خصوصی رپورٹ - اندازہ جہاں
میانمار ۔ کمسن بچے ۔ مسلمان ۔ بھوک ۔ اقوام متحدہ!
ایران کے حوزۂ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالمی اداروں اور انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی کی آڑ میں میانماری مسلمانوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔
اقوام متحدہ نے میانمار کی فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے نسلی تصفیے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
حکومت میانمار نے ایک بار پھر روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد، جنسی زیادتیوں اور قتل عام کی تحقیقات کی غرض سے اقوام متحدہ کے خصوصی مشن کے ساتھ تعاون سے انکار کردیا ہے۔