-
میانمار کے مسلمانوں کی نسل کشی پر جاری خاموشی پر تنقید
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷ایران کے حوزۂ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالمی اداروں اور انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی کی آڑ میں میانماری مسلمانوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔
-
میانمار میں فوجی تشدد پر اقوام متحدہ کی تشویش
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴اقوام متحدہ نے میانمار کی فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے نسلی تصفیے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
میانمار میں جاری حکومت کے انسانیت سوز جرائم
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار کا اقوام متحدہ کے ساتھ تعاون سے انکار
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲حکومت میانمار نے ایک بار پھر روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد، جنسی زیادتیوں اور قتل عام کی تحقیقات کی غرض سے اقوام متحدہ کے خصوصی مشن کے ساتھ تعاون سے انکار کردیا ہے۔
-
روہنگیائی بچوں کی رہائی کے لئے میانمار حکومت سے یونیسف کی درخواست
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف نے حکومت میانمار سے کہا ہے کہ وہ ان روہنگیائی مسلمان بچوں کو رہا کر دے جنھیں فوجی کارروائیوں کے دوران گرفتار کر لیا گیا تھا۔
-
میانمار کی فوج نے تاریخی مسجد مسمار کردی
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶میانمار کی فوج نے ملک کے مسلم آبادی والے علاقے میں قائم ایک تاریخی مسجد کو مسمار کردیا ہے۔
-
میانمار: راخین میں مسلمانوں کی سرکوبی کا دفاع
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۶میانمار کے فوجی کمانڈر نے صوبے راخین میں مسلمانوں کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کی حمایت کی ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی تحقیقات کے مطالبے پر حکومت میانمار برھم
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں پر فوج کے تشدد اور مجرمانہ اقدامات کی عالمی تحقیقات کرائے جانے کے مطالبہ پر انتہائی برھمی کا اظہار کیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں اقوام متحدہ کی قرارداد
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳اقوام متحدہ نے روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں ایک قرارداد پاس کر کے میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کے ذمہ داروں کو گرفتار کر کے سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کی تحقیقات پر میانمار کی مخالفت
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد و جرائم کا جائزہ لئے جانے کی غرض سے تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے لئے درخواستوں کو مسترد کر دیا۔