Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸ Asia/Tehran
  • تہران کی مرکزی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں، سحر ٹی وی پر اردو ترجمہ کے ساتھ لائیو ملاحظہ فرما سکتے ہیں

آج تہران کے مصلائے امام خمینی رح میں رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔

آج تہران کے مصلائے امام خمینی رح میں رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔
غزہ اور لبنان پر صہیونی حکومت کی جارحیت میں اضافے اور سید حسن نصر اللہ اور دیگر مقاومتی رہنماؤں کی شہادت کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی کی اقتداء میں نماز جمعہ کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے۔

ناظرین آپ کچھ ہی دیر میں سحر ٹی وی پر تہران کی نماز جمعہ میں رہبر انقلاب اسلامی کے خطبہ ہماری ویب سائٹ پر براہ راست اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرما سکتے ہیں:
   * اس لنک کو کلک کریں *

ٹیگس