-
ریاض کی غلط پالیسیاں یمن کے بحران میں اضافے کا باعث،امیرعبداللہیان
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت کو سعودی حکام کی سیاسی غلطی قرار دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت کو سعودی حکام کی سیاسی غلطی قرار دیا۔