-
روس کی آئیںی عدالت نے نئے علاقوں کی روس میں شمولیت کی توثیق کر دی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰روس کی آئیںی عدالت نے یوکرین سے چار علاقوں منجملہ دونباس کی دو جمہوریاؤں نیز خرسون اور زاپوریژیا کو روس میں شامل کئے جانے کی دستاویزات کی توثیق کر دی۔
-
روس نے گوترس کے بیان کو اختیارات سے تجاوز قرار دے دیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷روس نے یوکرین کے بعض علاقوں میں کرائے جانے والے ریفرنڈم کے نتائج کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔
-
روسی صدر نے یوکرین کے 4 علاقوں کی روسی فیڈریشن میں شمولیت کے دستاویز پر دستخط کردیئے
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱روس کے صدر نے زاپوریژیا،دونیسک، لوہانسک اور خرسون علاقے کی یوکرین سے علیحدگی اور خود مختاری کے اعلان کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا اور دستاویزات پر دستخط کر دیئے۔
-
روس پر شدید ترین پابندیاں عائد کریں گے: امریکہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳روس کی جانب سے دونباس میں ریفرینڈم کرائے جانے پر امریکی وزارت خارجہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں روس کے خلاف مزید اقدامات کئے جائیں گے۔
-
دونباس میں ریفرنڈم کے نتائج کو تسلیم نہ کریں: زیلینسکی کی عالمی برادری سے اپیل
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست کے دوران زیلینسکی نے اپیل کی ہے کہ یوکرین کے مختلف علاقوں میں روس کے ریفرنڈم کے نتائج کو تسلیم نہ کریں۔
-
یوکرین میں روسی فوج کے زیر کنٹرول علاقوں میں ریفرنڈم
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴یوکرین میں روسی فوج کے زیر کنٹرول علاقوں میں ریفرنڈم ہو رہا ہے۔
-
آج اسلامی جمہوریہ ایران کے سیاسی مستقبل کا تاریخی دن
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷ایرانی کیلینڈر کی تاریخ بارہ فروردین ایران میں یوم اسلامی جمہوریہ ہے اور ایران کے مومن و انقلابی عوام نے بارہ فروردین 1358 ھجری شمسی یعنی1 اپریل 1979 عیسوی کو اپنے ملک کی عزت و وقار اور مستقبل کے تعین کے لئے تاریخ رقم کی۔
-
اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے علیحدگی کے لیے دوبارہ ریفرنڈم کرانے کا اعلان
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نے سن دوہزار تیئس کے اختتام تک ، برطانیہ سے علیحدگی کے لیے ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
سوئٹزرلینڈ میں حجاب پر پابندی نامنظور
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳سوئٹزرلینڈ کے مسلمانوں نے نقاب پر پابندی کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سوئزرلینڈ کے اکاون فیصد باشندوں نے چہرہ چھپانے والے حجاب پر پابندی کی حمایت کر دی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲سوئزرلینڈ کے لوگوں نے اتوار کو ہونے والے ایک ریفرنڈم میں اکاون فیصد ووٹوں سے عوامی مقامات پر چہرہ چھپانے والے حجاب پر پابندی لگائے جانے کی حمایت کی ہے۔