اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نیکلا اسٹورجن نے ایک بار پھر ریفرنڈم کرائے جانے کا وعدہ کیا ہے۔
ایران کے مومن و انقلابی عوام نے ایرانی کیلینڈر کی تاریخ بارہ فروردین مطابق یکم اپریل 1979کو اپنے ملک کی عزت و وقار اور مستقبل کے تعین کے لئے تاریخ رقم کی ہے۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے سکاٹ لینڈ کی ایک اور ریفرنڈم کرانے کی درخواست مسترد کر دی۔
ہندوستان کی وزارت داخلہ نے کشمیر سے تقریبا سات ہزار فوجی باہر نکالنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کر کے بارہ فروردین مطابق یکم اپریل یوم اسلامی جمہوریہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارہ فروردین مطابق یکم اپریل کی تاریخ دینی جمہوریت کے ستونوں کے استحکام کی تاریخ ہے۔
برطانیہ کے ایک سابق وزیر نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کے موجودہ اراکین یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے فیصلے کو آخری شکل دیئے جانے کے بارے میں دوبارہ ریفرنڈم کرائے جانے کے خواہاں ہیں۔
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربن نے بریگزٹ کے معاملے پر قومی استصواب رائے کرانے کا عندیہ دیا ہے۔
کاتالونیا کے حکام نے کہا ہے کہ اسپین سے آزادی کے علاوہ اور کوئی بات نہیں کی جاسکتی۔
ہسپانوی وزیراعظم رخوئے نے کیٹالونیا کی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ علیحدگی کے اعلان کے بعد حکومت آئین کی دفعہ 155 کے تحت کوئی بھی قدم اٹھا سکتی ہے۔
اسپین کے خود مختار علاقے کاتالونیا کے صدر کارلس پیوگ ڈی مونٹ نے آزادی کے حوالے سے اہم ترین اعلان چند ہفتوں کے لیے مؤخر کردیا ہے۔