-
33 ہزار پاکستانی زائرین ایران کے راستے کربلا کیلئے روانہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لیے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی زمینی راستے سے ایران کے شہر زاہدان پہنچنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور 6 ستمبر سے 19 اکتوبر تک 33 ہزار پاکستانی زائرین میرجاوہ سرحد سےایران پہنچ چکے ہیں۔
-
ایام عزا، کربلا اور سوگوار پروانوں کی رفت و آمد ۔ ٹائم لیپس
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵ایام عزا میں کربلائے معلیٰ دنیا بھر سے آئے ہوئے کروڑوں حسینی پروانوں کی میزبانی کرتی ہے۔اس موقع کا ایک خوبصورت ٹائم لیپس (time lapse) ملاحظہ کیجئے!
-
کاش میں زائر حسینؑ ہوتا
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۹امام جعفر صادق علیہ السلام: عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الطَّحَّانِ عَنْ أَبِی عَبْدِ اللَّهِ ع قَالَ سَمِعْتُهُ وَ هُوَ یَقُولُ: «مَا مِنْ أَحَدٍ یَوْمَ الْقِیَامَةِ إِلَّا وَ هُوَ یَتَمَنَّى أَنَّهُ مِنْ زُوَّارِ الْحُسَیْنِع لِمَا یَرَى مِمَّا یُصْنَعُ بِزُوَّارِ الْحُسَیْنِ ع مِنْ کَرَامَتِهِمْ عَلَى اللَّهِ تَعَالَى.»
-
حسینی زائرین پر پاکستانی فورسز نے برسایا قہر !
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۵اربعین کے موقع پرزمینی راستےسے عراق کا سفر کرنے والے ہزاروں پاکستانی زائرین کو پاکستانی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے خوب ستایا ، اس قدر کے وہیں پر 6 لوگوں کی موت بھی واقع ہوگئی - ایران کی " آئندہ نیوز" کی خصوصی مختصر رپورٹ -
-
اربعین حسینی کےکروڑوں زائرین کیلئے سخت سیکورٹی
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵کربلا میں اربعین حسینی کے موقع پرکروڑوں زائرین پہنچ چکے ہیں جن میں عورتیں ، بچے اور سن رسیدہ افراد بھی شامل ہیں۔
-
پاکستانی زائرین پر لیویز اہلکاروں کا تشدد
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۹میڈیا ذرائع نےلیویز کی جانب سے پاکستانی زائرین پر تشدد کیے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ملکی اور غیر ملکی زائرین کے کربلا پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷چہلم امام حسین علیہ اسلام میں شرکت کے لیے ملکی اور غیر ملکی زائرین کی کربلا آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک بارہ لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین فضائی اور زمینی راستوں سے عراق پہنچ چکے ہیں۔
-
بین الحرمین میں زائرین امام حسین علیہ السلام کا سیلاب
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۲فوٹو گیلری
-
اربعین حسینی کے زائرین
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۸فوٹو گیلری
-
کوئٹہ میں زائرین اربعین کا دھرنا و احتجاج
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۰پاکستان کے ہزاروں زائرین اربعین نے کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا شروع کر دیا ہے۔