محکمہ حج و اوقاف کا شعبہ زائرین اور زائرین کے مسائل سے لاتعلق اور غیر فعال ہے۔
پاکستان کے تفتان بارڈر پر ایران اور عراق جانے والے زائرین گزشتہ چند دنوں سے سراپا احتجاج ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے شام کے دارالحکومت دمشق میں دہشتگردوں کی جانب سے خودکش حملے بالخصوص زائرین پر ہولناک کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے تفتان بارڈر پر زائرین کو درپیش مسائل پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
بیس لاکھ سے زائد ایرانی زائرین، اربعین حسینی میں شرکت کی غرض سے عراق میں داخل ہوچکے ہیں-
پاکستان میں ایران کے سفارتی مراکز نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی کی عزاداری میں شرکت کے لئے عراق روانگی سے متعلق ایران، پاکستانی زائرین کو تمام سہولتیں فراہم کرنے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے ایران اور عراق کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دیا جا رہا ہے۔
کاظمین جانے والے زائرین کے راستے میں بم کے دھماکے میں متعدد زائرین شہید اور زخمی ہوگئے-
پاکستان کے سرحدی علاقے تفتان میں سیکڑوں کی تعداد میں زائرین پھنسے ہوئے ہیں -