افغانستان کے وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
فلسطین کی مزاحمتی فورس کے جوانوں نے رام اللہ میں صیہونی فوجیوں کے ایک واچ ٹاور پر حملہ کیا ہے۔
ایران کےصوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر خاش تفتان شاہراہ پر دہشت گردانہ حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
نابلس کے مشرقی علاقے میں رات گئے غاصب صیہونی فوج کے حملے میں 19 فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
پاکستان کے صوبے خیبر پختون خوا میں خودکش دھماکے اور فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
اتراکھنڈ میں نمامی گنگے پروجیکٹ کے مقام پر اندوہناک حادثہ میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
اسلام آباد میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے ایک عمارت کی دیوار گرنے کے نتیجے میں 11 افراد کی موت واقع ہوگئ جبکہ 6 دیگر زخمی ہوگئے
کریمیا کے پل کو جزوی نقصان پہنچنے کے بعد اسے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔
امریکہ کی ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی جو بعد میں واپس لے لی گئی۔
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔