Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴
یورپی خلائی ایجنسی (ESA) کے اسپیس شٹل مارس ایکسپریس سے لی گئی حیرت انگیز ویڈیو جس میں مریخ کی سطح پر موجود ایک عظیم گڑھے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس گڑھے کی لمبائی تقریبا چار ہزار کلومیٹر جبکہ چوڑائی دوسو کلومیٹر ہے۔ اس گڑھے کو ’’مارینر‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔