-
مصنوعی ذہانت کا کمال، کورونا میں اب آر ٹی، پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت نہیں
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵سائنس دانوں نے ایک ایسا مصنوعی ذہانت سسٹم تیار کیا ہے جس سے کورونا میں مروجہ ٹیسٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔
-
گلوبل وارمنگ نے سوئٹزر لینڈ کے ایک ہزار گلیشیئرز ختم کر دیئے (ویڈیو)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸ایک تازہ رپورٹ سے ظاہر ہوا ہے کہ حالیہ دو برسوں میں سوئٹزرلینڈ کے گلیشیئرز 10 فی صد تک پگھل گئے ہیں۔
-
جاپان میں 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار (ویڈیو+ تصاویر)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار کر لیا ہے۔
-
رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا۔
-
خلا میں فضلے چھوڑنے والی کمپنی پر پہلی بار جرمانہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶امریکی حکومت نے زمین کے مدار میں خلائی فضلات چھوڑنے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائد کیا ہے۔
-
ماڈرن سائنس کے نام پرایٹمی ہتھیاروں جیسی چیزیں انسانوں کی تباہی کا باعث: صدر رئیسی
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے اصفہان میں پانچویں مصطفی پرائز کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب کیا جس میں 40 ملکوں سے تعلق رکھنے والے 150 مذہبی اسکالرز کو انعامات سے نوازا گیا۔
-
کیا دنیا تباہی کے دہانے پر ہے؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹امریکا: محققین کی جانب سے کیے گئے ایک اہم مطالعے میں خبردار کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر حد درجہ گرمی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر انسان اور دیگر ممالیہ جانور دنیا سے ناپید ہوجائیں گے۔
-
گوگل نے پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ آئندہ برس کے ابتداء سے صارفین یوٹیوب میوزک میں پوڈکاسٹ سن سکیں گے۔
-
اب پودوں سے بھی بات چیت ہو سکے گي
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پودوں سے بات کرنا اور ان کو مستقبل کے خطرات اور شدید موسم کے حوالے سے خبردار کرنا ممکن ہوسکتا ہے۔
-
ایران کینسر کی ایک اہم دوا بنانے والا دنیا کا تیسرا ملک
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کینسر کی ایک اہم دوا اِبروٹِن ٹِب تیار کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا ہے۔