-
دنیا ہو سکتی ہے تباہ، 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر سیارچہ دنیا سے ٹکرا سکتا ہے
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷سائنس دانوں نے مستقبل میں دنیا سے ٹکرانے والے سیارچے کی تاریخ کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ سیارچہ 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر طاقت سے دنیا سے ٹکرائے گا۔
-
سائنس کی دنیا میں زبردست کارنامہ، 5 لاکھ سال پُرانا لکڑی کا ڈھانچہ دریا سے صحیح سلامت برآمد
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳افریقی ملک زمبیا میں کالامبو آبشار کے قریب ایک تاریخی مقام پر ماہرین آثارِ قدیمہ نے دنیا کا قدیم ترین لکڑی کا ڈھانچہ صحیح سلامت دریافت کیا ہے جو کہ تقریباً 5 لاکھ سال پُرانا ہے۔
-
حیران کن روبوٹ، جو اپنے وزن سے کئی گنا وزن اٹھا سکتا ہے
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا کیڑے نما روبوٹ بنایا ہے جو اپنے وزن سے 22 گُنا زیادہ وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
اگر آپ زیادہ گوشت کھاتے ہیں؟
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ غذا کے نصف حصے کو سبزیوں پر منتقل کرنے سے موسمیاتی تغیر میں کمی لائی جا سکتی ہے۔
-
مصنوعی ذہانت کے استعمال اور سماجی زندگی پر اس کے اثرات کے بارے میں لندن میں نشست
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۵اسلامک اسکالرز، کمپیوٹر اور الیکٹرانکس انجینئرز، پادریوں، ماہرین الہیات اور سیاسی ماہرین نے لندن میں ہونے والی ایک میٹنگ میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کے پہلوؤں اور سماجی زندگی پر اس کے اثرات کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے-
-
ہندوستان: شمسی مشن آدتیہ ایل ون کا چوتھا مرحلہ کامیاب، اسرو
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲ہندوستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے "اسرو" نے شمسی مشن آدتیہ ایل ون کا مدار بڑھانے کا چوتھا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
پیرو میں خلائی مخلوق کی طرح نظر آنے والی لاشوں کی دریافت (ویڈیو)
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱پیرو میں خلائی مخلوق کی طرح نظر آنے والی دو لاشیں دریافت ہوئی ہیں جنہیں میکسیکو کی کانگریس میں پیش کیا گیا ہے۔
-
فرانس نے آئی فون کے فروخت پر روک لگانے کا حکم دے دیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴فرانس نے ایپل کو الیکٹرو میگنیٹک شعاعوں کے زیادہ اخراج کی وجہ سے ملک میں آئی فون 12 کی فروخت روکنے کا حکم دے دیا۔
-
مرے ہوئے بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸سائنس دانوں نے مردار ای کولی بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ کامیابی فضلے سے نمٹنے اور توانائی کی پیداوار میں انقلابی تبدیلی رُونما کر سکتی ہے۔
-
الاسکا میں زیرآب چٹان کے قریب سنہری انڈا دریافت (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹اوشین ایکسپلوریشن کے محققین کو خلیج الاسکا میں کسی چٹان کے قریب غوطہ خوری کے دوران ایک پراسرار ‘سنہری انڈے’ جیسی شے ملی ہے۔