- 
        
            
            ایرانی یونیورسٹی کے تعاون سے عراق میں پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰اطلاعات کے مطابق عراق کی بغداد یونیورسٹی میں ایران کی شریف ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے تعاون سے سائنس اور ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح ہوگیا۔ یہ عراق میں قائم ہونے والا پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک ہے۔
 - 
        
            
            صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ملاقات میں امریکہ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
 - 
        
            
            ایرانی سائنس دانوں کی بڑی کامیابی، چھاتی اور معدے کے کینسر کی نئی دوا تیار
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ایرانی سائنس دانوں نے میڈیکل شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے چھاتی اور معدے کے سرطان کے علاج کے لیے جدید دوائی تیار کرلی ہے جو عالمی سطح پر کینسر کے خلاف جدوجہد میں ایک نمایاں کامیابی سمجھی جارہی ہے۔
 - 
        
            
            چین نے بجلی پیدا کرنے والاوِنڈ ٹربائن کیا تیار
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳چین نے بجلی پیدا کرنے والا ایک ایسا وِنڈ ٹربائن تیار کیا ہے جو اُڑ سکتا ہے۔ ایس 1500 کا سائز تقریباً 60 میٹر لمبا، 40 میٹر چوڑا اور 40 میٹر اونچا ہے
 - 
        
            
            ایران کا دواسازی کے میدان میں زبردست کارنامہ، کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی دوا تیار کر لی
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲ایران کی ایک دواساز کمپنی کی جانب سے انوویشن اینڈ پراسپریٹی فنڈ کے 100 ملین ڈالر کی مدد سے کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی چار موئثر پروڈکشن لائنوں کا افتتاح کیا گیا۔
 - 
        
            
            رشن فیڈریشن کونسل نے " ایران روس جامع اسٹریٹیجک معاہدہ" کو پاس کردیا
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰رشن فیڈریشن کونسل کے اجلاس میں، ایران روس جامع اسٹریٹیجک معاہدے کو پاس کردیا گیا۔