-
ایران پاکستان مشترکہ سرحدی کمیٹی کا اجلاس
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵ایران اور پاکستان مشترکہ سرحدی کمیٹی کے اجلاس میں سرحدی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
-
ہندوستان اور چین کے سرحدی اختلافات
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۲ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی اختلافات پائے جاتے ہیں۔
-
چہلم کے زائرین کے لیے سرحدی گزرگاہ کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴تفتان میں ایران و پاکستان کے حکام کے اجلاس میں سرحد کے دونوں جانب خصوصی کاؤنٹرز کے قیام سمیت مختلف فیصلے کئے گئے۔
-
ایرانی سرحدیں ریڈ لائن
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰ایران کے سنیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی سرحدوں کے تحفظ میں طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایران وعراق کی مغربی سرحد سومار میں تجارتی سرگرمیاں
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ایران کی مغربی سرحد سومارکو باضابطہ طور پر کھول دیا گیا۔
-
ایران و پاکستان کے مابین مشترکہ سرحدی تعاون کو مضبوط بنانے پر تاکید
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں مشترکہ تعاون کو مضبوط بنانے، انسداد دہشتگردی اور غیرقانونی نقل و حرکت کو روکنے پر اتفاق کیا گیا.
-
ایران و پاکستان نئے سرحدی پوائنٹس کھولنے پر متفق
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نےنئے سرحدی پوائنٹس کھولنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
عراق اور شام کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷عراق اور شام کی مسلح افواج نے مشترکہ سرحدی گزرگاہوں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران،پاکستان سرحد پر سیکورٹی اہلکاروں میں اضافہ: پاکستان
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کی حفاظت کیلئے سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔
-
ماحولیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے نمٹنے پرچین کی تاکید
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸چین کے صدر کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی سرحدوں کو تجارت کے لیے کھولنا ہو گا۔