-
پاکستان کا پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کا فیصلہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵پاکستان نے کہا ہے کہ سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
مشترکہ سرحدوں پراسمگلنگ ناکام 56 ٹن منشیات برآمد
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹جنرل قاسم رضایی نے کہا ہےکہ سرحدوں پر سازشوں کے باوجود ایران نے اپنی سرحدی حدود کو مکمل طور پر محفوظ بنایا ہے۔
-
پاکستان سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنائے: ایران
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان سے مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو مزید مضبوط بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاک ایران سرحد پرسیکیورٹی صورتحال کیلئے رابطے ضروری
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۴پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد پرسیکیورٹی صورتحال کیلئے رابطے ضروری ہیں۔
-
کرتارپور بارڈر پاک و ہند کے مابین نوید کی کرن
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان پنجاب کی تحصیل شکرگڑھ میں سکھ یاتریوں کے لئے کرتار پور راہداری کا آج سنگ بنیاد رکھیں گے۔
-
کرتار سنگھ بارڈر، پاک و ہند امن پسند لابی کی فتح
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۶ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ضلع گرداسپور میں ڈیرہ بابا نانک سے پاکستان تک راستہ تعمیر کیا جائے گا۔
-
دونوں کوریاؤں کے درمیان چیک پوسٹوں کا انہدام
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴جنوبی اور شمالی کوریا کی مشترکہ سرحدوں پر نگرانی کی چیک پوسٹیں منہدم کرنے کا آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
-
ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر کا دورہ افغانستان
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم رضایی سرحدی تعاون کے فروغ کے مقصد سے دو روزہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے.
-
سرحدی خلاف ورزیوں کی روک تھام پر ایران و پاکستان کی تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے دہشت گردی، منشیات اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق کرتے ہوئے سرحدی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لیے باہمی تعاون بڑھانے سے اتفاق کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی مستقل سرحدی کمیٹی کا پانچواں اجلاس
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۶پاکستان سے ملحقہ ایران کے سرحدی صوبے سیستان و بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں دونوں ممالک کی مستقل سرحدی کمیٹی کا پانچواں اجلاس منعقد ہوا۔