-
کئی ممالک کے بائیکاٹ کے باوجود، بیجنگ سرمائی اولمپکس کی رنگارنگ افتتاحی تقریب+ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سرمائی اولمپکس 2022 کا آغاز رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا، جس میں کئی ممالک کے سربراہ شریک ہوئے۔
-
امریکہ چین پر دباؤ بڑھانے کا خواہاں
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴امریکی حکام اقوام متحدہ کے نام ایک خط ارسال کرکے، سرمائی اولمپک کے آغاز سے پہلے چین پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
چین کے سرمائی اولمپک میں یو این کے سیکریٹری جنرل کی شرکت
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل چین کے سرمائی المپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
-
سرمائی اولمپک میں شرکت ویکسینیشن سے مشروط
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹عالمی اولمپک کمیٹی نے سرمائی اولمپک 2022 میں شرکت کے لیے ویکسینیشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔
-
امریکہ نے پسپائی اختیار کرلی، چین کے سرمائی اولمپک میں شرکت کرے گا
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷امریکہ نے چین کے خلاف سخت گیر موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے، بیجنگ سرمائی اولمپک کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے بعض عہدیداروں کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اپنے ٹیلیفونی رابطے میں دو طرفہ تعلقات اور ویانا مذاکرات سمیت اہم ترین بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
چین: سرمائی اولمپک کا بھرپور انعقاد کریں گے
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶چین نے دوہزار بائیس کے سرمائی اولمپک کے پرشکوہ انعقاد کا عزم ظاہر کیا ہے۔