-
ترکی بحران شام کے سیاسی حل کے عمل کو ناکام بنانے کے درپے ہے: روسی وزیر خارجہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۲۰:۱۲روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روسی لڑاکا طیارہ مار گرانے سے ثابت ہوتا ہے کہ ترکی بحران شام کے سیاسی حل کے عمل کو ناکام بنانے کے درپے ہے۔
-
فرانس کے وزیر خارجہ کی تجویز کی، شامی وزیر خارجہ نے مشروط حمایت کی
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۰شام کے وزیر خارجہ نے داعش مخالف اتحاد میں شامی فوج کی شرکت کو شام کے بحران کے تعلق سے مغرب کے رویے میں تبدیلی سے مشروط کیا ہے-
-
ایران اور روس کے وزارائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی بات چیت
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۹ایران اور روس نے مشرق وسطی میں قیام امن کے لئے باہمی مشاورت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق کیاہے۔
-
روس کے وزیر خارجہ کی اپنی ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۴روسی وزیرخارجہ نے ہندوستان کے ساتھ تعاون کو دونوں ملکوں کےلئےمفید قراردیا ہے۔
-
مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے ملکوں سے روس کے رابطے
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۹:۵۴روس کے وزیر خارجہ نے مشرق وسطی اور شمالی افریقا کے ملکوں کے ساتھ روس کی مشاورت میں اضافے کی خبر دی ہے ۔
-
شام میں مبینہ روسی فوجی سرگرمیوں پر امریکا کو تشویش
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۳امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شام میں روس کی مبینہ فوجی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہارکیا ہے
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی فوج کی جدوجہد پرلاوروف کی تاکید
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۱روس کے وزیرخارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام کی فوج، دہشت گردی سے مقابلے کے لئے کارآمد ترین بری فوج ہے