دہلی میں واقع افغان سفارت خانے نے اپنے سفارتی مشن کو مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
اسلام آباد میں افغانستان کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ پاکستان نے کراچی بندرگاہ پر روکا جانے والا سامان چھوڑنے سے اتفاق کر لیا ہے۔
فلسطینیوں کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔
تہران سمیت ایران کے ایک ہزار دوسو سے زیادہ شہروں میں ایک ساتھ عالمی سامراج سے مقابلے کا دن "عالمی جدید نظام امنگوں اور اہداف کی نسل کے ساتھ" کے نعرے کے ساتھ منایا گیا اور اس سلسلے میں متعدد ریلیاں بھی نکالی گئیں۔
ایران کے عوام ہر سال 4 نومبر کو عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں اور ہرسال سامراج کے خلاف اپنے اتحاد و یکجہتی اور قومی اقتدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامراج مخالف نعرے لگاتے ہیں ۔
اسلام آباد انتظامیہ نے جماعت اسلامی کو امریکی سفارت خانے کے باہر غزہ مارچ کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے متعدد کارکنوں و رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ کے معاملے پر عالم اسلام کی خاموشی حیرت انگیز ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی وحشیانہ حملوں کا سلسلہ فوری طور پر رکوایا جائے۔
امریکہ نے اپنے غیر ضروری سفارتکاروں اور ملازمین کی فیملی سے کہا ہے کہ وہ امریکی مفادات کے خلاف بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر، عراق کو چھوڑ دیں
عالمی سطح پر اسرائیل کی گوشہ نشینی کا سلسلہ تیزی سے شروع ہو چکا ہے۔