-
ٹرمپ کے ہاتھوں برطانوی حکام کی توہین
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے اہانت آمیز ٹوئٹ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے برطانیہ کی مستعفی وزیر اعظم اور اسی طرح واشنگٹن میں برطانوی سفیر کو احمق قرار دیا ہے۔
-
سمینار: " سعدی و اقبال کا فلسفہ خودی"
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
چین نے کی ہندوستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پرتاکید
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶چین ہندوستان کو بہت اہمیت دیتا ہے اور تعلقات کو بہتر کرنے کے لئے ملک کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔
-
سیاحت کا فروغ ایران پاکستان کے تعلقات میں اہم ہے، پاکستانی سفیر
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات خاتون پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ سیاحت کا فروغ پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات کی توسیع کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔
-
ایران کے خلاف طبلِ جنگ بجانا کوئی نئی بات نہیں: ایرانی سفیر
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ایران کے سفیرمہدی ہنردوست نے کہا ہے کہ رہبرانقلاب اسلامی کے فرمان کے مطابق امریکہ کے ساتھ مذاکرات زہر سے کم نہیں ہیں۔
-
ایران مغربی ایشیا میں امن و استحکام کے درپے : حمید بعیدی نژاد
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶برطانیہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ سےمغربی ایشیا میں امن و استحکام کے درپے رہا ہے۔
-
مبین صولت کے بیان میں کوئی صداقت نہیں: پاکستانی سفیر
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ایران میں تعینات پاکستانی سفیر نے عرب نیوز کی خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان اقتصادی تعاون کو آسان بنانے کی راہوں کا جائزہ
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۸ایران کے ایوان صنعت و تجارت و زراعت کے سربراہ اور تہران میں ہندوستان کے سفیر نے اقتصادی شعبوں میں تعاون کی راہوں کو آسان بنانے کے طریقوں پر بات چیت کی۔
-
پاکستان میں افغان ناظم الامور دفترخارجہ میں طلب
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴دفتر خارجہ نے پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور کو طلب کرکے افغان سرزمین ملک کے خلاف استعمال ہونے اور دہشت گرد حملے میں 3 پاکستانی فوجی اہلکاروں کی ہلاکت پر بھرپور اجتجاج کیا۔
-
پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۴سحر نیوز رپورٹ