پاکستان کا کہنا ہے کہ دیرپا امن کے لئے امن مشنز کے ساتھ سیاسی مذاکرات کا عمل بھی شروع ہونا چاہیے۔
ایران نے کہا ہے کہ جان بولٹن سیکورٹی اور عسکری معاملات سے لاعلم ہیں۔
شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ اب کوئی بھی باہر سے پاکستان کے نظام کو مفلوج نہیں کرسکے گا۔
نیویارک میں پاکستانی مشن برائے اقوام متحدہ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے قومی پرچم کشائی کی تقریب ہوئی، جس میں اقوام متحدہ میں تعینات پاکستانی اہلکاروں، پاکستانی سفارتکار اور امریکا میں مقیم سرکردہ پاکستانیوں نے شرکت کی۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لئے مفاہمتی عمل مشترکہ ذمہ داری ہے۔
پاکستان ملک کے اندر اور باہر امن کا خواہاں ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
قومی سلامتی کے امور میں عراقی وزیر اعظم کے مشیر فالح فیاض نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ امریکی غلط حکمت عملی سے دنیا کا امن تباہ ہوا ہے۔
ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حسین خانزادی نے کہ جو کوچین میں منعقدہ انڈین اوشن نیول سمپوزیم (IONS) میں شرکت کے لئے ہندوستان کے دورے پر ہیں مختلف ملکوں کی بحریہ کے بعض کمانڈروں سے ملاقات اور گفتگو کی -