-
امریکہ نے کیا دنیا کا امن تباہ : جماعت اسلامی
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۸لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ امریکی غلط حکمت عملی سے دنیا کا امن تباہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں ایڈمیرل امیر خانزادی کا صلاح و مشورہ؛بحری تجارت ، سیکورٹی کی مرہون منت
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۷ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حسین خانزادی نے کہ جو کوچین میں منعقدہ انڈین اوشن نیول سمپوزیم (IONS) میں شرکت کے لئے ہندوستان کے دورے پر ہیں مختلف ملکوں کی بحریہ کے بعض کمانڈروں سے ملاقات اور گفتگو کی -
-
سری لنکا میں وزیراعظم کی برطرفی کے بعد ہنگامے
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۱سری لنکا میں آئینی بحران سر اٹھا نے لگا، صدر سری سینا کی جانب سے سری لنکن وزیراعظم رانیل وکراما سنگھے کی برطرفی کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
-
پاکستان وافغانستان کاامن ایک دوسرےسےمشروط
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۷ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے بغیر خطے اور دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا ۔
-
روس تمام ملکوں کے ساتھ امن و تعاون کا خواہاں ہے، پوتن
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۵روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان کا ملک تمام ملکوں کے ساتھ تعاون اور امن کا خواہاں ہے۔
-
ایران افغانستان میں امن و استحکام کے تحفظ کا خواہاں
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۳ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے افغانستان میں امن و استحکام کے تحفظ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے وزیردفاع کا دورہ دمشق
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۱ایران کے وزیردفاع نے دمشق میں شام کے وزیردفاع سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا کیونکہ شام میں امن و سلامتی سے پورے خطے کی سلامتی کو مدد ملے گی۔
-
مشکوک گاڑی نے وائٹ ہاؤس میں ہلچل مچادی
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹ایک مشکوک گاڑی کے بارے میں خبردار کیے جانے کے بعد وائٹ ہاوس کے اطراف کی تمام سڑکیں بند کردی گئیں۔
-
داعش پر فتح علاقے کی سلامتی کے لئے اہم
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۰ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں عراقی حکومت اور عوام کی کامیابی کو علاقے کی سلامتی کے لئے اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
فٹبال عالمی کپ کے موقع پر فول پروف سیکورٹی پر روسی صدر کی تاکید
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴روسی صدر نے فٹبال عالمی کپ کے موقع پر سیکورٹی کو ملک کے وقار کا مسئلہ قرار دیا ہے۔