-
ایرانی کھلاڑیوں کی نمایاں کارکردگی
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰کویت میں ہونے والے ایشین ایتھلیٹک چمپین شپ مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے بنگلادیش کو ہرا دیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
ترکی؛ روائتی کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کی ٹیم بنی چیمپین
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶ترکی کی روائتی کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم نے چیمپین شپ حاصل کرلی۔
-
ایران کی ڈسیبل فٹبال ٹیم کی پہلی کامیابی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰ایران کی ڈسیبل فٹبال ٹیم نے ترکیہ میں جاری عالمی کپ دوہزار بائیس کے پہلے میچ میں برازیل کو ہرادیا۔
-
مارشل کپ کے عالمی مقابلوں کے پہلے روز ایران کے 2 تمغے
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱طلباء کے مارشل کپ عالمی مقابلوں کے پہلے دن ایران نے گریکو رومن کشتی میں چاندی کے دو تمغے حاصل کئے۔
-
ایران کی اسٹوڈنٹ ٹیم نے فری اسٹائل کشتی کی چمپین شپ جیت لی
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵ترکی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی اسٹوڈنٹ کی کشتی ٹیم نے اب تک سات گولڈ میڈل حاصل کرلئے ہیں۔
-
مارشل آرٹس کے عالمی مقابلے، ایران کی پہلی پوزیشن
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴طلبا کے عالمی مارشل آرٹس کے مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے سونے کے چار تمغے حاصل کرکے چیمپین شپ جیت لی ہے
-
ایرانی خاتون کھلاڑی کشتی رانی کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳ایران کی خاتون کھلاڑی کشتی رانی کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئیں۔
-
کشتی رانی کے سنگل مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی کی پہلی پوزیشن
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱ایران کی خاتون کھلاڑی نے کشتی رانی کے سنگل مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے، اے اور بی مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
ایرانی پہلوانوں کو گولڈ میڈل+ ویڈیوز
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱ایرانی پہلوانوں نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر گولڈ میڈل پر قبضہ کر لیا۔