-
ایرانی پہلوان نے امریکی پہلوان کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا (ویڈیو)
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں کے دوران 92 کلوگرام کی کیٹیگری کے فائنل مقابلے میں ایرانی پہلوان قاسم پور نے امریکی پہلوان کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایرانی پیرا اولمپیکس ٹیم نے مراکش مقابلوں میں تین گولڈ میڈل جیت لئے
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰ایرانی پیرا اولمپکس ٹیم نے مراکش گرینڈ پریکس 2022 کے مقابلوں میں تین گولڈ میڈل جیت لئے ہیں۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانہ پہلوان کو چاندی کا تمغہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵گریکو رومن کشتی کی ورلڈ چیمپیئن شب کے مقابلوں میں ایرانی پہلوان نے چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
ایرانی پہلوان کشتی کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳گریکو رومن کشتی کی ورلڈ چیمپیئن شب کے مقابلوں میں ایرانی پہلوان اپنے حریف کو پچھاڑ کر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستانی آل راؤنڈر شریش رائنا نے کرکٹ کو خیرباد کہا
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶ہندوستان کے آل راؤنڈر کرکٹ کھلاڑی سریش رائنا نے کرکٹ کی دنیا کو خیر باد کہنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ڈریگن بوٹ ریس میں ایران کا تیسرا گولڈ میڈل
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴ایران کی ینگ گرل ٹیم نے دوسو میٹر کی ڈریگن بوٹ ریس میں تیسرا گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
ڈریگن بوٹ ورلڈ چمپین شپ ایرانی لڑکیوں کے نام
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸پانچ سو میٹر کی ڈریگن بوٹ ریس ایرانی لڑکیوں نے جیت لی۔
-
ایشیا کپ، بنگلہ دیش کا سفر ختم، سری لنکا سپر فور میں پہنچا
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۲ایشیا کپ 2022 کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو دو وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
ایران کے پہاڑی علاقے گرین کے خانہ بدوش
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۵ایرانی کے خانہ بدوش، نسبتا خود کفیل ہوتے ہیں اور عام طور پر اپنی زندگی کے اخراجات مویشی پالن کے ذریعے پورا کرتے ہیں-
-
ایشیا کپ میں افغانستان کا دھماکہ، سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کو بھی شکست
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۲ایشیا کپ 2022 میں بڑا پھیر بدل ہو رہا ہے اور افغانستان نے سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کو بھی شکست دے دی، افغان ٹیم نے ہدف 18ویں اوور کی تیسری گیند پر چھکا لگا کر حاصل کیا۔