-
امریکی سینٹ نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی منطوری دے دی
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵امریکی سینیٹ نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔
-
یورپ ایران میں قید اپنے شہریوں اور اپنے یہاں قید ایرانی شہریوں کی تعداد بتائے
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵ایران نے بعض یورپی ممالک کے منافقانہ اور دوہرے رویے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایران کی اقوام متحدہ کے رپورٹر پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴ایران کی عدلیہ میں انسانی حقوق کمیٹی نے ایک ایرانی شہری کے سلسلے میں سویڈن کی عدالت کے فیصلے کی حمایت کرنے پر ایران کے امور میں اقوام متحدہ کے ہیومن راٹس رپورٹر کی حمایت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
اپنے شہریوں کے حقوق کا دفاع ہمارے فرائض میں شامل ہے: کاظم غریب آبادی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴کاظم غریب آبادی نے زیادہ سے زیادہ ظلم ڈھائے جانے اور دباؤ ڈالنے کے باجود حمید نوری کے اپنے بنیادی موقف پر ڈٹے رہنے کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس غیر قانونی ٹرائل کو دہشتگرد منافقین گروہ (ایم کے او) کی حقیقت سے پردہ اٹھانے کے ایک اچھے موقع میں بدل دیا۔
-
سویڈن، 103 سال کی خاتون نے طیارے سے کود کر ریکارڈ بنا دیا
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۹سویڈن میں 103 برس کی معمر خاتون نے جہاز سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
-
سوئیڈن اور فنلینڈ جلد ہی نیٹو کی رکنیت حاصل کر لیں گے : امریکی وزیرخارجہ
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷امریکی وزیرخارجہ نے اعلان کیا ہے انھیں یقین ہے کہ سوئیڈن اور فنلینڈ جلد ہی نیٹو کی رکنیت حاصل کرلیں گے۔
-
نیٹو میں فنلینڈ اور سویڈن کی شمولیت کی درخواست پر چین کا رد عمل
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹نیٹو میں فنلینڈ اور سویڈن کی شمولیت کی درخواست پر چین کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے۔
-
روس کا سویڈن کو نیٹو میں شمولیت کے انجام کی بابت انتباہ
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸روس نے سویڈن کو نیٹو میں شامل ہونے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے ۔
-
تہران میں سویڈن کے سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۲محکمہ خارجہ نے ایرانی شہری "حمید نوری" کی سویڈن کی حکومت کی طرف سے سیاسی نظر بندی جاری رکھنے اور اسٹاک ہوم میں حالیہ عدالتی سماعتوں میں سویڈش پراسیکیوٹر کی فرد جرم کا خلاصہ پڑھنے کے بعد، سویڈن کے سفیر کو طلب کیا۔
-
متحدہ عرب امارات نے سویڈن کے سفیر کو طلب کیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹متحدہ عرب امارات نے سویڈن میں مقدس قرآن کریم کی اھانت کے معاملے میں اس ملک سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا۔