اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعد لاہورہائی کورٹ کے ججوں کو بھی دھمکی آمیز خطوط ملے ہیں ۔
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب کرلیں۔
سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے رائے دی ہے کہ ذوالفقار بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا۔
پاکستان کی وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
پاکستان سپریم کورٹ نے بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔
جسٹس مظاہر کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جو براہ راست نشر کیا گیا۔
عدالت نے بلے کا نشان بحال کرتے ہوئے الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کریں گے۔