• تین سو منصوبوں کا آنلائن افتتاح

    تین سو منصوبوں کا آنلائن افتتاح

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳

    صدر ایران نے ملک بھر میں تین سو سے زائد تعلیمی، ثقافتی اور سیاحتی منصوبوں کا آنلائن افتتاح کیا ہے۔

  • قدرت کا شاہکار، ہفت سین آبشار

    قدرت کا شاہکار، ہفت سین آبشار

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳

    ایران کے صوبۂ ایلام میں ’ایوان‘ نامی ایک قریہ واقع ہے جہاں قدرت کا بنایا ہوا ایک نہایت خوبصورت آبشار موجود ہے جو در حقیقت سات چھوٹے چھوٹے آبشاروں کا ایک مجموعہ ہے۔ اس آبشار کو ’ہفت سین‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

  • آذربائجان اور ترکی کے درمیان پاسپورٹ فری رفت و آمد کا معاہدہ

    آذربائجان اور ترکی کے درمیان پاسپورٹ فری رفت و آمد کا معاہدہ

    Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳

    آذربائیجان اور ترکی کے شہریوں کے لئے فری پاسپورٹ رفت و آمد کی سہولت فراہم کردی گئي.

  • 103 ممالک کے لیے سیاحتی ویزہ فری، پاکستان شامل نہیں

    103 ممالک کے لیے سیاحتی ویزہ فری، پاکستان شامل نہیں

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲

    سلطنت عمان کی جانب سے 103 ممالک کے لیے مشروط طور پر انٹری فری سیاحتی ویزہ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔

  • اسرائیل - عرب امارات تعلقات اپنے عروج پر

    اسرائیل - عرب امارات تعلقات اپنے عروج پر

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱

    صہیونی سیاحوں کی دبئی آمد و رفت کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔

  • یمن کا منفرد اور بے نظیر قریہ، حضرموت

    یمن کا منفرد اور بے نظیر قریہ، حضرموت

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳

    یہ ٹھیک ہے کہ گزشتہ قریب پانچ برسوں سے یمن کا نام جنگ و خونریزی سے جڑ گیا ہے، مگر اس میں خود یمنی عوام کا کوئی کردار نہیں بلکہ یمن کی تاریخ میں یہ تلخ صفحہ جارح دشمن سعودی عرب نے رقم کیا ہے۔ مارچ دوہزار پندرہ سے یمن پر جاری سعودی جارحیت کے نتیجے میں وہاں کے شجاع اور باعزت عوام کی خوبصورت ثقافت کے پہلو نظروں سے اوجھل ہوتے جا رہے ہیں اور سعودی حملوں نے اذہان عالم میں بھی یمن کی خوبصورت تصویر کو تاراج کر دیا ہے۔ ایسے میں ضروری ہے کہ یمن کی ثقافتی و مذہبی عظمت کو اجاگر کرنے کے لئے کوشش کی جائے۔

  • مریخ کی شباہتیں ہیں ایرانی پہاڑوں میں

    مریخ کی شباہتیں ہیں ایرانی پہاڑوں میں

    Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷

    ایران کے شہر چابہار سے قریب چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر سیارۂ مریخ کا منظر پیش کرنے والے ایسے حیرت انگیز پہاڑ موجود ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے سیاح دور دور سے اُس خطے کا سفر کرتے ہیں۔ ایران میں ان پہاڑوں کو مارس ماؤنٹین، ’’کوہہائے مریخی‘‘ یا مریخی پہاڑ کہا جاتا ہے۔