-
زمین کے اندر بسا ایک خوبصورت شہر ۔ تصاویر
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱ایران/جزیرۂ کیش: ایک قدیمی اور تاریخی شہر جسے کاریز کے نام سے جانا جاتا ہے۔آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق یہ شہر ڈھائی ہزار سال پرانا ہے اور ماضی میں جزیرے رہائشی اپنا میٹھا پانی اسی کاریز سے حاصل کیا کرتی تھیں۔ یہ چھوٹا مگر خوبصورت شہر زمین میں ۱۶ میٹر کی گہرائی میں واقع ہے۔
-
مالٹا کے وزیراعظم بدعنوانی پرمستعفی
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵مالٹا کے وزیراعظم 18جنوری کو عہدہ چھوڑیں گے۔
-
ایران کا ’’گرینڈ کینین‘‘! ۔ ویڈیو+تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷ایران؛صوبۂ فارس کے فیروزآباد علاقے میں زاگرس پہاڑی سلسلے کے درمیان ایک خوبصورت، حیرت انگیز اور دلربا وادی واقع ہے جسے ’’ہایقر‘‘ کہا جاتا ہے،قدرت کی شاہکار اس وادی کے درمیان پانی کی ندی بہہ کر نکلتی ہے اور اس میں جا بجا آبشار بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔یہ وادی خوبصورتی اور قدرتی عظمت کے لحاظ سے امریکہ میں واقع گرینڈ کینین کی حریف بھی سمجھی جاتی ہے۔اس وادی میں آبشار گرنے کا ایک خوبصورت منظر ملاحظہ کیجئے!
-
مسائل کے حل کیلئے دنیا کے ساتھ با عزت مذاکرات چاہتے ہیں: حسن روحانی
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۰ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مسائل کے حل کیلئے دنیا کے ساتھ با عزت مذاکرات چاہتے ہیں
-
ایران میں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۴تیس لاکھ سے زیادہ سیاحوں نے ایران کے صوبہ فارس کے تاریخی مقامات کی سیر کی
-
ایسے بھی ہوتے ہیں ہوٹل ۔ تصاویر
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹سیاحوں اور مسافروں کا دل لبھانے کے لئے اب دنیا میں عجیب و غریب اور مگر دلچسپ ہوٹلوں کی چلن بڑھتی جا رہی ہے۔اس گیلری میں دنیا میں بنے مختلف قسم کے عجیب و غریب ہوٹل دیکھےجا سکتےہیں۔
-
اصفہان میں سیاحت اور دستکاری کی بین الاقوامی نمائش
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰ایران کے شہر اصفہان میں سیاحت اور دستکاری کی صنعت کی بین الاقوامی نمائش میں دنیا کے سولہ ملکوں کے پرائیویٹ اور سرکاری سیکٹروں کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔
-
چابہار بندرگاہ ایران کا سیاحتی مرکز
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰چابہار بندرگاہ بہت جلد ایران کا سیاحتی مرکزبھی بن جائے گا۔
-
ایران و ہندوستان کی شمولیت سے سیاحت کی سب سے بڑی تنظیم کا قیام
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷ایران کی سی ٹی ون اور ہندوستان کی ایس رام اینڈ ایم رام کمپنیوں کی شمولیت سے دنیا میں پہلی بار حلال کے نام سے سیاحت کی سب سے بڑی تنظیم کا قیام عمل میں آیا۔
-
شیراز میں نوروز کے مسافر
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۳فوٹو گیلری