-
چین کی جانب سے امریکہ کی نئی اسٹریٹیجی کی مخالفت
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰چین کی وزارت دفاع کے ترجمان نے امریکہ کی نئی ایٹمی اسٹریٹیجی کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
انقلاب اسلامی اور استقامتی اقتصاد
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴اسلامی جمہوری نظام ، تسلط پسند عالمی طاقتوں سے ہمہ گیر خودمختاری و آزادی ، اپنی استعداد و توانائیوں کو ابھارنے، ملک و قوم کو سماجی نقصانات سے بچانے اور قومی عزت و اقتدار اور امن و سیکورٹی کا خواہاں ہے۔
-
پاکستان، طالبان کے بارے میں دی گئی معلومات کا جائزہ لے رہا ہے
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۱افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے پاکستان کا اعلی سطحی وفد اپنے دورۂ افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کے بارے میں کابل کی جانب سے، سیکورٹی سے متعلق پیش کئے گئے ثبوت و شواہد کا جائزہ لے رہا ہے۔
-
سعودی عرب کو مزید لوٹنے کی ٹرمپ کی کوشش
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۹امریکہ کے موجودہ صدر نے سعودی عرب سمیت بعض عرب ملکوں کے حکام کے ساتھ، سب سے زیادہ معاہدے کرنے میں دیگر امریکی صدور کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
-
بحرینی انقلاب کے جاری رہنے کا آل خلیفہ کو صدمہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۹بحرینی عوام نے چودہ فروری کو اس ملک میں انقلاب بحرین کی ساتویں سالگرہ کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
سعودی عرب کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور اقوام متحدہ کے تضادات
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۳اقوام متحدہ نے ایک بار پھر اپنی ایک رپورٹ میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں تشکیل پانے والا جارح سعودی اتحاد، یمنی بچوں کے قتل عام اور ان کے معذور ہونے کا ذمہ دار ہے۔
-
ایران کے انقلابی نوجوانوں کا اعتماد نفس اور علمی و سائنسی پیشرفت
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲آج کی پیچیدہ اور ترقی یافتہ دنیا میں ہر ملک کی حیات اور بالندگی کا سلسلہ جاری رہنے کا انحصار اس کی سائنسی ترقی، خودمختاری اور جدید ترین ٹیکنالوجی تک دسترس پر ہے۔
-
ایشیائی جماعتیں، اجتماعی امن و ثبات کے لئے مناسب ذریعہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳تہران میں ایران کی میزبانی میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی دو روزہ کانفرنس ہو رہی ہے۔
-
انقلاب اسلامی اور عورت کا مقام و مرتبہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۰اسلامی انقلاب کی برکت سے رونما ہونے والی ایک اہم تبدیلی عورت کی عظمت و بلندی اور خاندان کے ایک مستحکم رکن کی حیثیت سے اس کے نمایاں کردار کا ابھر کر سامنے آنا ہے۔
-
امریکہ کا منافقانہ رویہ اور ایرانی عوام کی ہوشیاری
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵اسلامی جموریہ ایران کے صدر نے ان امریکی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے، جو ایرانی عوام کی حمایت کے لئے مگر مچھ کے آنسو بہاتے ہیں، کہا ہے کہ ایران کے عوام نے علاقے میں تمہارے جارحانہ اقدامات کو بھلایا نہیں ہے، تم نے افغانستان اور عراق پر حملہ کیا اور داعش کی مدد کی اور وہ تم ہو جو چاہتے ہو کہ علاقہ میں امن قائم نہ ہو-