• مشرق وسطی کے تنازعے کے راہ حل پر یورپی یونین کی تاکید

    مشرق وسطی کے تنازعے کے راہ حل پر یورپی یونین کی تاکید

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطی کے تنازعے کے لئے دوملک کی تشکیل کی راہ حل کا کوئی معتبر سیاسی اور پائیدار جاگزیں نہیں ہے۔

  • افغانستان کے خلاف بی بی سی چینل کا نیا پروپگنڈہ

    افغانستان کے خلاف بی بی سی چینل کا نیا پروپگنڈہ

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۹

    افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بی بی سی کی رپورٹ پر، کہ جس میں اس نے گروہ طالبان کے زیر تسلط علاقے کی جغرافیائی پوزیشن اور اس حدود میں بسنے والوں کے بارے میں پروپگنڈہ کیا ہے، ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مبالغہ آمیز قرار دیا ہے اور کہا ہے گروہ طالبان کے لئے اس طرح کی نئی جغرافیائی حدود قائم کیا جانا صحیح نہیں ہے۔

  • امریکی حکام کا ایران کی علاقائی طاقت کا اعتراف

    امریکی حکام کا ایران کی علاقائی طاقت کا اعتراف

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۳

    واشنگٹن نے اپنی ایرانوفوبیا کی پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایران کو غیر ایٹمی خطرہ قرار دیا ہے- یہ وہ دعوی ہے کہ جس سے بخوبی پتہ چلتا ہے کہ ایٹمی سمجھوتہ نہ صرف یہ کہ ایران کی بین الاقوامی شبیہ خراب کرنے کے سلسلے کو روک نہیں سکا ہے بلکہ یہ عمل ایٹمی سمجھوتے کو بھی متاثر کر رہا ہے۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی، آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت سلب

    بحرین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی، آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت سلب

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے بے بنیاد اور ناحق دعوے کے سلسلے میں ضد اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بعض مغربی ممالک کی پشتپناہی اور حمایت سے اس ملک کے بزرگ مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دی اور اس ملک کے کٹھ پتلی سپریم کورٹ نے بھی اس فیصلے کی توثیق کر دی

  • رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے افغانستان میں دہشت گردانہ واقعات کی جڑیں

    رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے افغانستان میں دہشت گردانہ واقعات کی جڑیں

    Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۵

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردانہ واقعات اور بدامنی میں اضافے نے ایک بار پھر یہ ثابت کردیا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردی اور جنگ و صلح کا مسئلہ، علاقے اور علاقے سے باہر کے بعض ملکوں کے مختلف اہداف سے جڑا ہوا ہے۔

  • طالبان کو صدر افغانستان کا انتباہ

    طالبان کو صدر افغانستان کا انتباہ

    Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۵

    افغانستان کے صدر نے گروہ طالبان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملے جاری رہنے کے سبب، طالبان سے سخت انتقام لیا جائے گا۔

  • غزہ کی بدترین صورتحال کا ذمہ دار امریکہ ہے: آنروا

    غزہ کی بدترین صورتحال کا ذمہ دار امریکہ ہے: آنروا

    Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳

    فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی آنروا ( UNRWA) نے امریکی صدر کے فلسطین مخالف فیصلوں کے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کا اقدام غزہ میں حالات کے مزید بدتر ہونے کا باعث بنے گا۔

  • شام کے خلاف امریکی سازش اور ترک حکام کے بیانات

    شام کے خلاف امریکی سازش اور ترک حکام کے بیانات

    Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱

    ترکی کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک شمالی شام کے منبج علاقے سے انقرہ حکومت کے مخالف کردوں کا صفایا کر کے امریکی حامیوں کی سازش کو ناکام بنا دے گا-

  • امریکہ کی جانب سے ایرانوفوبیا کا نیا مضحکہ خیز سلسلہ

    امریکہ کی جانب سے ایرانوفوبیا کا نیا مضحکہ خیز سلسلہ

    Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶

    اقوام متحدہ میں امریکہ کی نمائندہ نیکی ہیلی نے ایرانوفوبیا کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے سلامتی کونسل میں دیگر ممالک کے مندوبین کو نیا ڈرامہ دکھانے کی دعوت دی ہے۔

  • پاکستان میں قبل از وقت انتخابات کی مخالفت

    پاکستان میں قبل از وقت انتخابات کی مخالفت

    Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴

    پاکستان کی مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی نے اس ملک میں قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔