-
اے بسا آرزو کہ خاک شدہ : صیہونی حکومت کا نوحہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۱تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطین کو جا بجا کرنے کے کسی بھی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر یا اردن میں فلسطین نامی ملک کی تشکیل نہیں ہوگی - تحریک حماس ، اب تک کئی بار اس منصوبے کو مسترد کر چکی ہے۔
-
یورپ، اپنی ساکھ بچانے کی کوشش کرے
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۷امریکہ اور یورپ ایٹمی سمجھوتے میں اصلاحات کی بات کر رہے ہیں وہ بھی ایسے وقت جب صیہونی وزیراعظم نتن یاہو تہران کے خلاف بیانات دے رہے ہیں اور تاکید کر رہے ہیں کہ ایٹمی سمجھوتے کو منسوخ ہونا چاہئے۔
-
بحران شام اور سلامتی کونسل
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰گزشتہ دو دنوں کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دو بار شام کا موضوع زیر بحث رہا۔
-
ایٹمی معاہدے میں تبدیلی کے بارے میں ٹیلرسن کا شک و تردید
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے میں ممکنہ تبدیلی کے بارے میں ٹرمپ کی جانب سے دی گئی مہلت کے بارے میں شک و تردید کا اظہار کیا ہے۔
-
شمالی شام میں ترکی کی فوجی کارروائیوں پر موگرینی کی شدید تشویش
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے پیر کے روز کہا ہے کہ شام کے شہر عفرین میں اس ملک کے کردوں کے ٹھکانوں پر ترکی کے حملے سے انہیں سخت تشویش لاحق ہے۔
-
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نئے نمائندے کا تعین
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۲خبری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے، مارٹین گریفیٹس کو اسماعیل ولد شیخ احمد کی جگہ، یمن میں اس ادارے کے نئے نمائندے کی حیثیت سے متعین کیا ہے۔
-
حزب اللہ سے خوف زدہ کرنے کا راز
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰ایران اور اس کے اتحادی گروہ علاقے میں امن و استحکام کے لئے جو کوششیں کر رہے ہیں وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں- اس کی ایک مثال داعش ہے کہ اگر عراق میں حشدالشعبی جیسے رضاکار عوامی گروہ نہ ہوتے یا شام میں حزب اللہ کی موثر موجودگی نہ ہوتی تو کوئی بھی فوج دہشتگردی پر قابو نہیں پا سکتی تھی۔
-
طالبان سے امن مذاکرات میں شامل ہونے کے لئے افغان امن کی اعلی کونسل کی درخواست
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹افغان امن کی اعلی کونسل کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں قیام امن کی ضرورت کے بارے میں بین الاقوامی اتفاق رائے پیدا ہوچکا ہے اور طالبان کو اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔
-
ایرانو فوبیا امریکہ کی مستقل علاقائی پالیسی
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳امریکی صدر ٹرمپ سے پہلے بھی امریکی پالیسی ہمیشہ ایران کے خلاف دو مفروضوں پر استوار رہی ہے۔
-
ایران ، روس اور ترکی کے درمیان مذاکرات
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۲شام کی صورتحال حساس مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ اور نومبر 2017 میں سوچی میں ایران ،روس اور ترکی کے سربراہوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے دائرے میں، یہ تینوں ممالک تبادلۂ خیال کر رہے ہیں۔