-
ریاض میں دہشت گردی مخالف نام نہاد اتحاد کا اجلاس
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۶سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اتوار کے روز دہشت گردی مخالف نام نہاد سعودی اتحاد کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کی کونسل کا اجلاس ایسی حالت میں منعقد ہوا ہے کہ دہشت گردی کی فکری جڑیں وہابی افکار میں پیوست ہیں۔
-
یمن کا محاصرہ جاری رکھنے کے لئے اقوام متحدہ کو اپنا ہمنوا بنانے کا سعودی عرب کا ہتھکنڈہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۳یمن کے عوام کے خلاف سعودی جارحین کی افترا پردازیوں اور الزام تراشیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی کی علامات
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۴امریکی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ اگر ہندوستان کے شہر ممبئ کے دہشت گردانہ حملوں کے ملزم حافظ سعید کو قانون کے مطابق گرفتار نہ کیا گیا تو دو طرفہ تعلقات متاثر ہوں گے۔
-
مزاحمتی محاذ، عوامی رضاکار فورس بسیج کا مثالی نمونہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۴دہشت گرد گروہ داعش کا علاقے سے مکمل خاتمہ عنقریب ہے۔ دہشت گرد گروہ اس وقت گوشہ نشیں ہوگئے ہیں ، دہشت گردوں کے حامی مغربی اتحاد کو اپنی ناکامیوں پر جھٹکا لگا ہے، اور وہ مضمحل ہے۔
-
مصر میں دہشت گردی، لبنان کے خلاف جنگ کی مخالفت کی پاداش
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۹مشرقی مصر میں واقع صحرائے سینا کے علاقے العریش میں مسجد الروضہ پر مسلح افراد کے حملے میں تقریبا ڈھائی سو افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
کبھی بھی شرمندۂ تعبیر نہ ہونے والے سعودی ولیعہد کے خواب
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۱سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کا نام ان دنوں میڈیا میں خوب دیکھا جا رہا ہے۔ بہت سے لوگ انھیں ایسے مہم جو اور شہرت پسند شہزادے کا نام دے رہے ہیں جو مغربی میڈیا خاص طور پر امریکی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دینے میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتا ہے۔
-
افغانستان میں ناکامی کا امریکی اعتراف
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۰افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے اس ملک میں واشنگٹن کی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
ضرورت پڑنے پر ہرجگہ کفر و استکبار کا مقابلہ کریں گے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۴رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعرات کو محبان اہلبیت اور تکفیریوں کے مسئلہ کے زیر عنواں تہران میں منعقدہ عالمی کانفرنس کے شرکا اور مندوبین سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اگرچہ عراق اور شام میں داعش کا کام تمام ہو گیا ہے لیکن دشمن کی چالوں سے پوری طرح ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے-
-
ایٹمی معاہدہ، دوطرفہ ہے؛ یکطرفہ نہیں: آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۳جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے رضا نجفی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان یا ایٹمی معاہدہ یکطرفہ نہیں ہے اور اس معاہدے کی پابندی اس بات پر منحصر ہے کہ دیگر فریق کس حد تک معاہدے کی پابندی کر رہے ہیں۔
-
سعودی عرب کی دھمکیوں کا پوری سختی کے ساتھ جواب دیا جائے گا: تحریک انصاراللہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۲یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی دھمکیوں کا پوری سختی کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔