-
صدر ایران کا دورہ عراق، سیاسی و اقتصادی دیرپا کامیابیوں کے ہمراہ
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا تین روزہ دورۂ عراق آج اختتام پذیر ہوگیا- ایران اور عراق نے اس تاریخی ملاقات کی مناسبت سے ایک مشترکہ بیان میں، تمام شعبوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے-
-
بدامنی سے مقابلے کے لئے فوج کی توانائی پر افغانستان کے وزیر دفاع کی تاکید
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۹افغانستان کی وزارت دفاع کے سرپرست نے کہا ہے کہ افغان فورسیز غیر ملکی فوجیوں کی مدد کے بغیر اپنے ملک کا دفاع کرسکتی ہیں-
-
ایران و عراق تعلقات کا نیا باب اور امریکی بےچینی
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ، عراقی صدر برہم صالح اور وزیر اعظم عادل عبدالمھدی کی دعوت پر ایک اعلی سطحی سیاسی و اقصتادی وفد کے ہمراہ عراق کے تین روزہ دورے پر بغداد پہنچے ہیں-
-
صیہونی حکومت سے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۵متحدہ عرب امارات صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششیں جاری رکھتے ہوئے اس غاصب حکومت کے اسپورٹس بورڈ کی میزبانی کے لئے تیار ہے
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا دورۂ عراق
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی عراق کے صدر اور وزیر اعظم کی دعوت پر پیر کے روز ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر بغداد کے دورے پر ہیں-
-
فلسطین میں قومی وفاق حکومت کا اختتام اور نئے وزیر اعظم کا انتخاب
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن محمد اشتیہ کو فلسطین کا نیا وزیر اعظم نامزد کیا ہے-
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ کی ضرورت پر اقوام متحدہ کی تاکید
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵ایٹمی معاہدہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان 14 جولائی 2015 کو طے پایا تھا- اس سمجھوتے پر 16 جنوری 2016 سے عملدرآمد شروع ہوا ۔
-
مشرق وسطی میں امریکی منصوبوں کی شکست پر حسن نصراللہ کی تاکید
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے 2006 میں مزاحمت کو نابود کرنے کے لئے بڑے بڑے منصوبے تیار کئے تھے لیکن مزاحمتی محور کی پائیداری و استقامت نے اس کے منصوبوں کو ناکام بنادیا-
-
وینیزوئیلا میں اصل امریکی ہدف کا انکشاف
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۸ایسے حالات میں کہ وینیزوئیلا میں خود ساختہ صدر خوان گوائیڈو کے سیاسی بحران میں شدت کے اقدامات جاری ہیں، ملک میں سیاسی تبدیلی کے لئے حکومت امریکہ کی مداخلت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کے بنیادی حصے کے طور پر پابندیاں اٹھائے جانے پر تاکید
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵ایٹمی معاہدہ ، عالمی امن و سیکورٹی کے سلسلے میں نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن امریکہ اس معاہدے کو ناکام بنانے کے لئے مئی دوہزار اٹھارہ سے اس سے باہر نکل گیا- واشنگٹن نے ایٹمی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے لئے ایران کے لئے ایٹمی سمجھوتے کے فلسفہ و ہدف کو ہی ختم کرنے کے درپے ہے ،یعنی وہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں منسوخ ہی نہیں کرنا چاہتا-