-
استقامتی گروہوں کے خلاف امریکہ کی نفسیاتی جنگ پر عراق میں شدید ردعمل
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴عراق کی تحریک نجباء کے ترجمان شیخ اکرم الکعبی نے اعلان کیا ہے اس تحریک پر پابندی عائد کرنے کا امریکی اقدام ، نفسیاتی جنگ ہے اور اس سے حقیقت میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی-
-
ویانا میں ایٹمی سمجھوتے کے حوالے سے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱ایٹمی معاہدہ کمیشن کا اجلاس بدھ سے ویانا میں ہو رہا ہے جس میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے رکن ممالک شریک ہیں-
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر یورپ کی تاکید اور واشنگٹن کے فیصلے پر تنقید
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱اگرچہ ایٹمی سمجھوتہ بین الاقوامی امن و سیکورٹی کے تحفظ کے تناظر میں ایک نہایت اہم معاہدہ شمار ہوتا ہے تاہم امریکہ نے اس معاہدے کو ناکام بنانے کے لئے آٹھ مئی دوہزار اٹھارہ کو اس سے باہر نکل گیا-
-
علی شمخانی: دنیا میں امریکی طاقت روبہ زوال ہے
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی نے ایک سیمینار سے خطاب میں کہا ہے کہ امریکی طاقت زوال پذیر ہے-
-
عرب لیگ میں شام کی واپسی کا ایک قدم، مزاحمت کی فتح
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۵اردن کے دارالحکومت امّان میں عرب پارلیمانوں کی کانفرنس میں شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو شرکت کی دعوت دینے سے، عرب لیگ میں شام کی واپسی کے حالات کسی حد تک فراہم ہوگئے ہیں-
-
انسانی حقوق کا خصوصی رپورٹر، مغرب کی دوغلی پالیسی کا آلۂ کار
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے ہفتے کے روز ایک بیان میں ، ایران کے لئے انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر جاوید رحمان کے غلط اور غیر حقیقی دعوے کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جاوید رحمان نے مختلف ذرائع ابلاغ خاص طور پر بی بی سی کو جو انٹرویو دیئے ہیں اس میں انہوں نے معین کردہ حدود اور دائرہ کار کی خلاف ورزی کی ہے-
-
افغان فوج سے ملحق ہونے کے لئے طالبان کی شرط
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵قطر میں قائم گروہ طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ جس وقت غیر ملکی افواج خاص طور پر امریکی فوج افغانستان سے نکل جائے گی، طالبان گروہ اس ملک کی فوج سے ملحق ہوجائے گا-
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا اقتدار اور سامراج مخالف استقامت
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کی قدس بٹالین کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے اسلامی جمہوریہ کے مقابلے میں دشمن کی شکست کو یقینی قرار دیا ہے-
-
شمالی کوریا کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات پر نظر ثانی کرنے کے امکان کی خبر دی ہے
-
ونزوئلا کے خلاف اقوام متحدہ میں امریکہ کی ناکامی
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ونزوئلا کے خلاف امریکہ کی کوششیں ایک بار پھر ناکامی سے دوچار ہوگئیں اور واشنگٹن اپنی اس قرارداد کے مسودے کو منظور کرانے میں ناکام ہوگیا کہ جس میں ونزوئلا میں دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا گیا تھا-