-
باز نہیں آئیں گے پولیس نما امریکی دہشتگرد۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳امریکی ریاست میشیگان کے شہر گرینڈ ریپڈز میں انتہاپسندی کے خوگر امریکہ کے باوردی دہشتگرد ایک ۲۵ سالہ سیاہ فام نوجوان پر تشدد کر رہے ہیں۔ دیاباٹا ہوڈ نامی یہ نوجوان تشدد اور دباؤ کی شدت کے باعث وہی عبارت دھرا رہا ہے جو گزشتہ برس امریکی سیاہ فام مقتول جورج فلوئڈ اپنے آخری لمحوں میں دہراتا ہوا اس دنیا سے چل بسا یعنی ’’میں سانس نہیں لے پا رہا ہوں‘‘۔ مگر اس کے باوجود پولیس اسکو اپنے گھٹنوں اور ہاتھوں کے نیچے دبائے ہوئے ہے۔
-
امریکہ میں سیاہ فام لڑکی کے قتل پر احتجاج
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۴امریکی ریاست اوہایو کے شہر کولمبس میں پولیس کی فائرنگ میں ایک سیاہ فام لڑکی کے قتل کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں-
-
میناپولیس میں مسلسل تیسرے دن مظاہرے ، پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی سرکوبی
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱برف باری اور شدید سردی کے باوجود گذشتہ تین راتوں سے مینیاپولیس میں جاری مظاہروں کو امریکی پولیس نے سختی سے کچل دیا
-
سفید فام سفاک امریکی پولیس افسر کے ہاتھوں جارج فلوئیڈ کے قتل کا مقدمہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹امریکہ میں منیاپولس کی سٹی کونسل کی جانب سے مقتول جارج فلویڈ کے ورثا کے لئے 2 کروڑ سے زيادہ ہرجانہ دینے کا اعلان ہوا ہے۔
-
امریکا میں پھر پھوٹ پڑے مظاہرے+ ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰امریکی سیاہ فام نوجوان جورج فلائیڈ کا بھوت امریکی انتظامیہ کا پیچھا نہيں چھوڑ رہا ہے۔
-
جورج فلوئیڈ کی حمایت میں مظاہرے+ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰امریکا کے مینیا پولیس شہر کے باشندوں نے سیاہ فام نوجوان جورج فلوئیڈ کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
امریکہ، بے گھر ہونا مصیبت بن گیا+ ویڈیو
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴امریکا میں ایک بار پھر پولیس اہلکاروں کا قبیح و کریہہ چہرہ سامنے آ گیا۔
-
امریکہ میں سیاہ فاموں پر پھر مظالم، 13 سالہ بچے کی گرفتاری+ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷امریکہ میں سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کے تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سفید فاموں کے تسلط کا نظریہ، عالمی خطرہ ہے: اقوام متحدہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے واضح کیا ہے کہ سفید فاموں کا تسلط اب ایک عالمی خطرہ بنتا جا رہا ہے۔
-
تشدد اور ہتھکڑی، 9 سالہ امریکی بچی کا مقدر بن گیا+ ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰امریکی پولیس نے ایک بار پھر اپنے وحشی پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 سالہ بچی کو ہتھکڑی لگا کر گرفتار کر لیا۔