-
صیہونی حکومت کے جرائم کا انتقام لینے پر صدر رئیسی کی تاکید
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدام کا ہر حال میں جواب دیا جائےگا۔
-
ہندوستان کے وزیر خارجہ کا دورۂ ایران
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵صدر ایران ڈاکٹرسید ابراہیم رئیسی نے ہندوستانی وزیر خارجہ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ ہندوستان غزہ کی جنگ بند کرانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
-
داعش، صیہونیوں کی طرح ہی بے گناہ خواتین و بچوں کے قتل عام کے در پے ہے، صدر مملکت
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے داعش سمیت تمام دہشت گردوں کا علاقائی ملکوں کی جانب سے سرگرمی کے ساتھ مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کی جانب سے بنایا گیا دہشت گرد گروہ داعش، اسی طرح سے بے گناہ بچوں اور خواتین کا قتل عام کرنا چاہتا ہے جیسا کہ صیہونی غزہ میں کر رہے ہيں۔
-
صدر رئیسی کرمان میں، دہشت گردانہ حملوں کے زخمیوں کی عیادت (ویڈیو)
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷صدر سید ابراہیم رئیسی نے کرمان میں دہشت گردانہ حملوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔
-
صدرمملکت سیدابراہیم رئیسی کرمان پہنچ گئے، شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری دی (ویڈیو)
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کرمان پہنچ کر گلزار شہداء میں حاضری دی۔
-
صدرمملکت سید ابراہیم رئیسی کا شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے اجتماع سے خطاب
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن جاری رہے گا اور اس کے اختتام کا مطلب غاصب صیہونی حکومت کا اختتام ہوگا۔
-
صدر ایران: ایرانی قوم میدان مجاہدت میں موجود رہے گی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے شہر کرمان میں سردار محاذ استقامت کی برسی پر ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ایرانی عوام دہشت گردی کی جڑ سے ختم ہونے تک اس کے خلاف مجاہدت جاری رکھیں گے۔
-
جنرل موسوی کی شہادت پر صدر ابراہیم رئیسی کا تعزیتی پیغام
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جنرل موسوی کو شہید کرنےکا صیہونی حکومت کا اقدام اس کی عاجزی اور ناتوانی کا ثبوت ہے اور اس جرم کی سزا اس کو ضرور ملے گی۔
-
غزہ کے عوام کو نقل مکانی پر مجبور کرنا امریکی ایجنڈا ہے، صدر رئیسی
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران میں فلسطین کے بارے میں منعقدہ کانفرنس میں کہا ہے کہ امریکہ کا ایجنڈا غزہ کے عوام کو ان کے وطن سے زبردستی باہر نکالنا ہے۔