-
سامراج کے خلاف الجزائری قوم کی جدوجہد قابل تعریف ہے: صدر ایران
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۲ایران کے صدر نے کہا کہ ایران اور الجزائر کے تعلقات کو مختلف شعبوں میں فروغ دیا جا سکتا ہے۔
-
صدر ایران کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ دنوں صوبۂ کرمان کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے عوام کی مشکلات اور ماضی کے سفر کے دوران لئے گئے فیصلوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا اور ساتھ ہی وہ کرمان شہر میں واقع ’’دلوں کے سردار‘‘ کے نام سے دنیا میں پہچانے جانے والے شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر بھی حاضر ہوئے اور انکے اور انکے جوار میں مدفون دیگر شہدائے کرام کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
-
اسلامی ممالک کے سربراہوں اور وزرائے خارجہ کے نام ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کے تہنیتی پیغامات
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۳ایران کے صدر اور وزیر خارجہ نے اسلامی ممالک کے سربراہان مملکت اور وزرائے خارجہ کو علیحدہ علیحدہ عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔
-
صدر ایران کی عراق کے وزیر اعظم، اماراتی صدر اور امیر قطر سے ٹیلی فونک گفتگو
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نےعراق کے وزیراعظم اور امیر قطر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
خارجہ پالیسی، سعودی عرب، مصر، جامع ایٹمی معاہدے، پابندیوں اور ملک میں ہوئے بلووں کے حوالے سے صدر ایران کی اہم گفتگو
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۵صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے منگل کی شب ایرانی ٹی وی پر براہ راست نشر ہونے والے اپنے انٹرویو میں مختلف اہم قومی علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
سعودی وزیر خارجہ کی ایران کے صدر سے ملاقات
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت فلسطینی نوجوانوں کو ناامید کرنا چاہتی ہے لیکن ناکام رہے گی: صدر سید ابراہیم رئیسی
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے آج جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ اور اس تنظیم کے دیگر اعلی عہدے داروں سے ملاقات کی۔
-
سعودی وزیر خارجہ کی صدر ایران سے ملاقات، اہم مسائل پر ہوئی گفتگو
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۳سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نےگزشتہ روز شام، ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
لاطینی امریکی ممالک کی جانب صدر ایران کا دورہ ختم، 35 معاہدے کر کے رئیسی واپس وطن لوٹے
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی لاطینی امریکہ کے ممالک وینیزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کے پانچ روزہ دورے کے بعد جمعے کی شام واپس تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ملک کا ریلوے نظام بحال کرنے میں شام کی ایران سے تعاون کی اپیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶شام کے وزیر اقتصاد نے ایرانی کمپنیوں کو ملک کا ریلوے نظام بحال کرنے میں شرکت کی دعوت دی ہے جس کا سابقہ جنگ میں بری طرح نقصان پہنچا تھا۔