-
عمان کے وزیر خارجہ رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایرانی قوم کے نام مسقط سے لائے خاص پیغام
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲ایران کے عبوری صدر نے ایران اور عمان کے تعلقات کو تاریخی اور برادرانہ قرار دیا اور کہا: اگر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے تو اقتصادی اور تجارتی روابط موجودہ سطح سے کئی گنا بڑھ جائیں گے۔
-
شہید صدر رئیسی ایسے ہی سب کے چہیتے نہیں بن گئے تھے، "مولا علی" گاؤں کی کچھ یادگار تصاویر اور ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰ایران اور افغانستان کی سرحد پر واقع "مولا علی" نام کا ایک گاؤں ہے۔ اس گاؤں کے لوگوں نے بہت ہی کم ملک کے بڑے عہدیدار کو قریب سے دیکھا تھا۔ وہیں شہید ابراھیم رئیسی جمہوریہ اسلامی ایران کے صدر کے طور پر حلف لینے کے کچھ ہی دنوں کے اندر اس گاؤں پہنچ گئے۔ ملک کے صدر کو اچانک اپنے بیچ دیکھ کر علاقے کے لوگ حیران ہو گئے تھے۔ آیت اللہ رئیسی کی شہادت کے بعد اب "مولا علی" گاؤں کے لوگ کہتے ہیں کہ انہیں اپنے محبوب صدر کی بہت یاد آتی ہے۔
-
اسلامی انقلاب کے سلسلے میں دشمن کے اندازے بالکل غلط ہیں: قائم مقام صدر ایران
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کے سلسلے میں دشمنوں کے اندازہ غلط اور حقیقت کے خلاف ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں شہید آیت الله رئیسی اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں صدر ایران اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں صدر ایران اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
تحریک مزاحمت کی حمایت میں ایران کی حکمت عملی لوگوں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی، ایران کے عبوری صدر
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے مزاحمت اور فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حق کی حمایت کو ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی ترجیحات میں سے ایک قرار دیا اور واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی حکمت بالخصوص فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی عملی حمایت ایرانی حکومتی عہدیداروں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی ۔
-
ایران کے صدر اور ان کے ساتهیوں کی شہادت پر تعزیتی جلسہ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کی ریاست یوپی میں ایران کے صدر اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
شہداء کی عظیم الشان تشییع جنازہ سے ثابت ہو گیا کہ ایرانی قوم ایک زندہ قوم ہے، رہبر معظم انقلاب+ تصاویر
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے تبریز، قم، تہران، شہرری، بیرجند، مشہد، زنجان اور نجف آباد میں شہداء کی تدفین کے موقع پر عوام کی پرجوش حاضری اور جنازوں کے شاندار وداع کے بارے میں فرمایا کہ یہ اجتماع ظاہر کرتے ہیں کہ ایرانی زندہ قوم ہے۔