-
عالم اسلام ایک عظیم شخصیت، اور حزب اللہ ایک بے مثال رہنما سے محروم ہو گئی: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۵رہبر انقلاب اسلامی نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ سید مقاومت اپنی ذات میں ایک مکتب تھے۔ ان کا راستہ جاری رہے گا۔
-
سید حسن نصراللہ کی شہادت پر ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۷لبنان میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی شہادت پر اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے 5 روزہ عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ نے اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کردی: آیت اللہ سید علی سیستانی
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۰صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد دنیا بھر میں غاصب صہیونی حکومت کی مذمت کی جا رہی ہے۔
-
سید حسن نصرالله کی شہادت پرعراق اور شام میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱حزب الله کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصرالله کی شہادت پر عراق اور شام میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔
-
انا للہ و انا الیہ راجعون: سید حسن نصراللہ شہید ہوگئے
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴سحر عالمی نیٹ ورک دنیا بھر کے حریت پسندوں کو ان کی شہادت کی تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
لبنان نصرت الہی سے جارح، خبیث اور روسیاہ دشمن کو پشیمان کرے گا: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے لبنان پر جاری صیہونی جارحیت کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کی لغت میں ہتھیار ڈالنے کی کوئی جگہ نہیں: صیہونی فوج کا اعتراف
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰صیہونی حکومت کی فوج کے سابق ترجمان نے لبنان کی حزب اللہ کے ناقابل تسخیر ہونے کا اعتراف کیا۔
-
حزب اللہ کا اعلان، ہم کسی بھی حالات کے لئے تیار، اسرائیل اپنے اہداف حاصل نہیں کر سکے گا
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ دہشتگرد صیہونی حکومت نے پیجر دھماکوں کے ذریعے پانچ ہزار لبنانیوں کو قتل کرنے کی کوشش کی لیکن اس میں وہ ناکام رہی۔
-
حماس کی جانب سے سیدحسن نصراللہ کے خطاب کی تعریف
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳حماس نے حزب اللہ کے سربراہ کے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سید حسن نصر اللہ کا موقف قابل تعریف ہے اور انہوں نے جمعرات کی تقریر کے ذریعے نیتن یاہو کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کا سید حسن نصراللہ کے نام پیغام، صیہونیوں کو بہت جلد منہ توڑ جواب دیا جائے گا
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ لبنان میں انجام پانے والی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیاں، صیہونی حکومت کی پے درپے شکست اور لاچاری کا ثبوت ہیں اور اس سفاک اور جرائم پیشہ حکومت کو بہت جلد اپنی اس دہشت گردی کا دنداں شکن جواب ملے گا۔