-
اسرائیل کو گیس نکالنے کی اجازت نہیں، سید حسن نصرالله
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل میں لبنان کے خلاف جارحیت کرنے کی جرأت نہیں : حسن نصراللہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان پر ہر قسم کی جارحیت کا اسرائیل کو دندان شکن جواب دیا جائیکا۔
-
دشمنوں کی ناتوانی اور استقامتی تحریک کے طاقتور ہونے پر حسن نصرالله کی تاکید
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کو تیل وگیس نکالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی ، سید حسن نصراللہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے واضح کردیا ہے کہ اگر لبنان کو اس کا حق نہیں ملتا تو صیہونی حکومت کو تیل وگیس کے ذخائر سے تیل و گیس نکالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
-
آئندہ ممکنہ جنگ میں فتح ہماری ہو گی: حزب اللہ لبنان
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴حزب اللہ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو اپنے اعتقادات کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ پہلے سے بہت زیادہ پیشرفت کر چکی ہے اور اگر جنگ چھڑی تو اس میں ہماری فتح یقینی ہے.
-
حزب اللہ لبنان کے سلسلے میں امریکی ایما پر صیہونی حکومت اور عرب ممالک کی نشست
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲امریکی اخبار Axious نے فاش کیا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست اسرائیل، سعودی عرب اور خلیج فارس کے چار ممالک سمیت 30 ممالک کے سفارتکاروں اور اعلی حکام نے امریکی وزارتِ خارجہ کی سفارش پر حزب اللہِ لبنان کی پیشرفت کو روکنے اور اسکے اثرو رسوخ کو روکنے کے مقصد سے مشترکہ اجلاس منعقد کیا ہے۔
-
بوڑھا صدر، خود امریکہ کی پیری کی علامت ہے: نصراللہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے گذشتہ شب اپنے خطاب میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
سید حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳حزب اللہ لبنان کے رابطہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ بیروت میں حزب اللہ لبنان کے سیکیریٹری جنرل سید حسن نصراللہ اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
-
ایران کی مدد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے: سید حسن نصر اللہ
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۸حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ مسجد الاقصی کے خلاف کسی بھی طرح کا کوئی بھی قدم علاقے کو نابود کر دے گا۔
-
فلسطینیوں نے عرب ممالک سے امید چھوڑ دی ہے: سید حسن نصراللہ
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ فلسطین کو اب عرب ممالک کا انتظار نہیں ہے۔