ایران میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے ساتھ ساتھ متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں بھی بڑے پیمانے پربغیر کسی رکاوٹ کےجاری ہیں۔
عالمی ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں شفاف اور غیرجانبدارانہ امدادی عمل کو خطرات کا سامنا ہے.
ایران کے صوبے خوزستان میں سیلاب آنے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے تحت ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اور افغانستان میں حالیہ سیلاب کی وجہ سے ہونے والی مشکل صورتحال میں دونوں ممالک کی حکومت اور عوام، ایک دوسرے کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
شیراز میں حالیہ سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
فوٹو گیلری
صدر روحانی نے متاثرہ علاقوں کا ہوائی دورہ کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی درخواست کے خلاف اور ایران کے حق میں لیکزمبرگ کی عدالت کا فیصلہ ایرانی عوام کی ایک بڑی کامیابی ہے۔
گزشتہ روز ایران کے شہر شیراز میں شدید سیلاب کی وجہ سے سیاحوں سمیت 19 شہری جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ سیلابی ریلے سے شہر میں نقصانات بھی ہوئے.