Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸ Asia/Tehran

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں۔ ذرائع کے مطابق اس سیلاب کے نتیجے میں کم از کم سات افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

ٹیگس