فوٹو گیلری
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سیلابی بارشوں اور زمین کھسکنے کے واقعات میں تیرہ افراد ہلاک ہوگئے۔
جنوبی ایشیا میں واقع ممالک ہندوستان، نیپال اور بنگلادیش، اس وقت سیلاب کا شکار ہیں جہاں مونسون بارشوں کے سبب بڑے پیمانہ پر تباہی مچی ہوئی ہے۔ سیلاب کے نتیجہ میں اب تک سینکڑوں افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ (تصاویر از مہر نیوز)
دردناک ویڈیو جس میں بے بس لوگ اپنی گاڑیوں سمیت سیلاب میں بہے جا رہے ہیں۔
ہندوستان، نیپال اور بنگلہ دیش میں ہونے والی حالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد مختلف واقعات میں 165 افراد ہلاک اور متعدد زخمی جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
نائب ایرانی صدر نے سیلاب کی وجہ سے ملک کے متعدد علاقوں میں تباہی اور سیلاب سے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ایران کے ڈیزاسٹر مینیجمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ گلستان، خراسان رضوی، اور خراسان شمالی صوبوں میں آنے والے سیلاب میں تیرہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
مغربی ہندوستان کی ریاست گجرات میں آنے والے حالیہ سیلاب کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
طوفانی بارشوں اور تودے گرنے سے تباہ کاری کے بعد سری لنکا میں غیر ملکی امداد پہنچنا شروع ہوگئی۔
بنگلادیش میں طوفان کی وجہ سے 10لاکھ سے زائد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔