-
ایران نے دہشت گردوں کو کھلی وارننگ دے دی، سخت انتقام لیا جائے گا
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴ایران کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے سخت انتقام لیا جائے گا اور پاکستان کو اپنی سرحدوں پر نظر رکھنی چاہئے۔
-
دہشت گردانہ حملے کی مذمت، دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
دہشت گرد پڑوسی ملک کی سرحد سے ایران میں داخل ہوئے: ایرانی وزیر داخلہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸ایران کے وزیر داخلہ نے تاکید کی ہے کہ اسلام آباد کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہئے کہ دہشت گرد عناصر پاکستان میں اپنا کوئی اڈہ بنا سکیں۔
-
لوک سبھا کی کارروائی کے دوران ، وزیٹرس گیلری سے کودے دو نوجوان
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸ہندوستانی پارلیمنٹ لوک سبھا کی ناقابل تسخیر سیکورٹی کوتوڑتے ہوئے دو نوجوان آج لوک سبھا کی وزیٹرس گیلری سے ایوان میں گھس گئے اور ایوان کی کارروائی فوری طور پر ملتوی کر دی گئی۔
-
عمران خان کے خلاف سینٹرل جیل اڈیالہ میں سائفر لیک کیس کی سماعت
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت شروع ہو گئی۔
-
کشمیر میں کیوں آپریشن میں پریشانی ہو رہی ہے سیکورٹی اہلکاروں کو؟
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن میں ہندوستانی فوج کا سرچ آپریشن چوتھے دن بھی جاری ہے۔ اس سرچ آپریشن کی نگرانی فوج اور پولیس کے اعلیٰ حکام کر رہے ہیں۔
-
اربعین پر زائرین کی حفاظت کےلئے حشدالشعبی کے 11 ہزار جوان خدمت پر مامور
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے اربعین کے موقع پر زائرین کی حفاظت کےلئے 11 ہزار جوانوں کو مستقر کیا ہے۔
-
ہندوستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ہندوستان میں کل یعنی 15 اگست کو 76 واں یوم آزادی منایا جائے گا، دارالحکومت دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔
-
محرم الحرام میں سکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا: طالبان انتظامیہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں سکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا۔
-
ایران اور پاکستان کی خصوصی سیکورٹی کمیٹی کا دسواں اجلاس +ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹ایران اور پاکستان کی خصوصی سیکورٹی کمیٹی کا دسواں اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔