-
امریکی اور شامی فوجیوں کے مابین جھڑپیں
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹شمال مشرقی شام کے الحسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی اور شامی فوجیوں کے مابین جھڑپوں کی خبریں ہیں۔
-
شامی فوج کی طاقت دیکھ کر حیران ہے دنیا
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲1973 کی جنگ کی سالگرہ کے موقع پر شامی فوج نے زبردست فوجی مشقیں انجام دیں جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
-
شام، جمعہ کا دن داعش کیلئے اچھا ثابت نہ ہوا، 11 ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲شام میں دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے 11 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام کی فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مسمار کردیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱شام کی فوج نے ایک جوابی کارروائی کے دوران جبہۃ النصرہ دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔
-
شام، دہشت گردوں پر روس کا بڑا حملہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۳شام میں نصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر شدید بمباری میں 45 دہشت گرد مارے گئے۔
-
شامی فوج نے امریکی فوجی قافلے کو پھر آگے بڑھنے سے روک دیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶شامی فوج نے صوبے حسکہ کی ایک چیک پوسٹ سے امریکی فوجی قافلے کو گزرنے سے روک دیا۔
-
شام میں دہشت گردوں کے اڈے پر روسی فضائیہ کی بمباری، 120 ہلاک
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰شام میں روسی بمباری میں سو سے زائد دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
حلب ایئرپورٹ پر صیہونی حکومت کا حملہ+ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۷صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
شام میں داعش کا سرغنہ فوجی آپریشن میں ہلاک
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵محمد الیاد عبد الرزاق نامی داعش کا مقامی سرغنہ جو دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں ملوث تھا، درعا میں کوئیک رسپانس فورس کے ایک آپریشن میں مارا گیا۔
-
شام میں امریکا کی سازش، تیسرا فوجی اڈہ بنایا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۲امریکی اتحاد نے شام کے شہر القامشلی میں تیسرا فوجی اڈہ بنا لیا ہے۔