-
جب امریکی فوجیوں پر شامی عوام ٹوٹ پڑے
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۰شام کی فوج نے ملک کے مشرقی علاقے میں امریکی فوجیوں کو گزرنے کی اجازت نہیں اور ان کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
اسرائیل نے شام پر توپوں کے گولے داغے
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶خبری ذرائع نے کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے شام پر تازہ جارحیت کرتے ہوئے جنوبی شام کے علاقے پر توپوں کے گولے داغے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام پہنچا
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵مختلف قسم کے جدیدترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
شام کے علاقے رقہ پر ترکی کی بمباری
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷ترکی کی فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے صوبہ "رقہ" میں توپوں کے گولے داغے۔
-
شامی فوجیوں پر داعش دہشتگردوں کا حملہ، 25 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹داعش تکفیری دہشت گردوں نے مشرقی شام میں شامی فوجیوں پر حملہ کر دیا جس میں کم از کم پچیس شامی فوجی جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کو نئے سال کا تحفہ راکٹوں کی صورت میں ملا
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
شام کی فوج نے امریکی فوجیوں کے خلاف طاقت کا مظاہرہ کیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶شام کی فوج نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔
-
شامی وزیر خارجہ نے ملک کے بحران کی اصلی وجہ بتا دی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳شام کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور ترکی کی کھلی حمایت کی وجہ سے آج بھی اس ملک میں داعش اور نصرہ فرنٹ جیسے دہشت گرد گروہ سرگرم ہیں۔
-
شام پر اسرائیل کا میزائل حملہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲صیہونی فوج نے شام پر تازہ جارحیت میں لاذقیہ بندرگاہ پر بم گرائے ہیں۔
-
شام پر ترکی کا حملہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹شمالی مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کے مضافاتی علاقوں پر ترک فوجیوں نے شدید گولہ باری کی۔