شمالی کوریا کے بعد امریکہ اور پھر اب روس نے بھی میزائلی تجربہ کیا ہے۔
شمالی کوریا کے جدید ترین میزائل تجربے کے بعد امریکی صدر نے دعوی کیا ہے کہ واشنگٹن اور پیانگ یانگ کے درمیان اچھے تعلقات قائم ہیں۔
جاپان کے سمندر میں شمالی کوریا نے پھر میزائل فائر کیا۔
شمالی کوریا نے امریکی میزائلی تجربے کو خطرناک اقدام قرار دیا ہے۔
امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں کئی رکاوٹیں آئیں گی۔
جنوبی کورین فوج کے مطابق شمالی کوریا نے آج صبح دو پراجیکٹائلز میزائل سمندر میں فائر کیے ہیں۔
شمالی کوریا نے مزید 2 میزائلوں کا تجربہ کرلیا ہے۔
شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران یکے بعد دیگرے کئی میزائلی تجربے کئے۔
امریکی صدر نے فریبکارنہ لہجے میں کیے گئے الگ الگ ٹوئٹس میں شمالی کوریا سے میزائل تجربات روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران تیسرا میزائل تجربہ کیا ہے۔