شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ پیونگ یانگ کے لاپرواہی اور اشتعال انگیز اقدامات کے بھیانک نتائج برآمد ہوں گے۔
شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے نے آج اتوار کی صبح اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ خلا میں بھی امریکہ کے دوہرے معیارات کارگر ثابت نہیں ہوں گے اور واشنگٹن پیونگ یانگ کے خلاف مخاصمانہ منصوبوں میں شدت لا رہا ہے۔
جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس نے اپنا پہلا مقامی دفاعی سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں بھیج دیا ہے۔
شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ ہم نے امریکی فوجی اڈے کی تصویر بنا لی ہے۔
شمالی کوریا کے رہنما کی بہن نے امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے امکان کو مسترد کیا ہے۔
شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں اس کے بمبار طیاروں کو تباہ کر دے گا۔
شمالی کوریا نے اسٹریٹیجک فوجی ہتھیار تعینات کئے جانے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے واشنگٹن کو پیشگی حملے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
شمالی کوریا نے نیٹو کو عالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ قرار دیا ہے۔
جنوبی کوریا کے صدر نے شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں سے دست بردار نہ ہونے کی صورت میں امریکہ جنوبی کوریا اتحاد کے ہاتھوں اس کو نابود کرنے کا اعلان کیا ہے۔