سحر نیوز رپورٹ
شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے ایک بار پھر اپنے ملک کے خلاف عالمی پابندیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
جنوبی کوریا کے وزیر اعظم نے انڈونیشیا میں شمالی کوریا کے ایک اعلی عہدیدار سے ملاقات کی ہے۔
شمالی اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے درمیان تیسری ملاقات اگلے ماہ ستمبر میں ہونے کا امکان ہے۔
سی این این نے خبردی ہے کہ امریکا نے شمالی کوریا سے کئی بار درخواست کی وہ اپنے ایٹمی ہتھیار تباہ کردے لیکن پیونگ یانگ نے امریکا کی ایک بھی نہ سنی اور ساری درخواستیں مسترد کردیں۔
ایٹمی پروگرام سے دستبرداری کے معاملے پر شمالی کوریا نے امریکی تجاویز مسترد کردیں۔
شمالی کوریا نے پیونگ یانگ کے ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے تازہ بیان کی مذمت کی ہے
شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے ایسی حالت میں ایران کا سفر کیا ہے کہ جب امریکا کے صدر دونوں کی ممالک پر شدید پابندیاں عائد کرنے کی کوشش تیز کر رہے ہیں۔